عراق میں خود کش دھما کہ، 14 سکیورٹی اہلکار ہلاک ،متعدد زخمی

اتوار 7 فروری 2016 10:46

بغداد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 7فروری۔2016ء) عراق کے مشرقی صوبہ فلوجہ میں خود کش دھماکے میں سکیورٹی فورسز کے 14 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق فلوجہ میں خود کش حملہ آور نے بارودی مواد سے بھری گاڑی فوجی قافلے سے ٹکرا دی جس میں 14 سکیورٹی فورسز کے اہلکار ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :