مصباح الحق نے یاسر شاہ کے کریکٹر سے متعلق حلف نامہ جمع کروا دیا

جمعرات 4 فروری 2016 09:08

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔4فروری۔2016ء)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے یاسر شاہ کے کریکٹر سے متعلق حلف نامہ جمع کروا دیاہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق یاسر شاہ کا 13نومبر 2015کو ڈوٹیسٹ کیا گیا جس میں کلورٹا لیڈون نامی عنصر سامنے آ یاجو واڈا کے قوانین کے مطابق ایک ممنوع دوا ہے جس پر یاسر شاہ کو آئی سی سی نے معطل کر رکھاہے جبکہ یاسر شاہ کا کہناتھا کہ انہوں نے غلطی سے اپنی اہلیہ کی بلڈ پریشر کی دوا کھا لی تھی۔

متعلقہ عنوان :