صاحبزادہ حامد سعید کاظمی نے اپنا امن فارمولا وزیراعظم اور آرمی چیف کو ارسال کردیا
تازہ ترین : 1
صاحبزادہ حامد سعید کاظمی نے اپنا امن فارمولا وزیراعظم اور آرمی چیف ..

صاحبزادہ حامد سعید کاظمی نے اپنا امن فارمولا وزیراعظم اور آرمی چیف کو ارسال کردیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔4فروری۔2016ء) نظام مصطفی پارٹی کے مرکزی راہنما اور سابق وفاقی وزیر صاحبزادہ سیّد حامد سعید کاظمی نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے اپنا 10نکاتی فارمولا وزیراعظم میاں نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو ارسال کردیا ہے۔ امن فارمولا تمام سیاسی راہنماؤں اور ممبران اسمبلی کو بھی بھیجا گیا ہے۔

وقت اشاعت : 04/02/2016 - 09:00:21

اپنی رائے کا اظہار کریں