پی آئی اے ملازمین پر فائرنگ کی تجویز ایوی ایشن حکام نے دی،نجی ٹی وی کا دعویٰ

بدھ 3 فروری 2016 08:54

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 3فروری۔2016ء) پی آئی اے ملازمین پر فائرنگ کی تجویز ایوی ایشن حکام کی طرف سے دی گئی جس کے فوراً بعد جائے وقوعہ کو دھونے کا بھی حکم دیا گیا تاکہ ثبوت مٹائے جا سکیں۔

(جاری ہے)

یہ دعویٰ ایک نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایوی ایشن حکام نے تجویز دی کہ احتجاج کرنیوالے پی آئی کے ملازمین پر فائرنگ کی جائے تاکہ انہیں منتشر کیا جاسکے،فائرنگ کے بعد انہی حکام کی طرف سے جائے وقوعہ کی بھی فوری طور پر دھونے کا حکم دیا گیا تاکہ شواہد کو مٹایا جا سکے

متعلقہ عنوان :