آئی ایم ایف کے سابق سربراہ پرمقدمہ دائر

بدھ 3 فروری 2016 08:56

بارسلونا(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 3فروری۔2016ء)اسپین کی پاپولر پارٹی کی جانب سے اسپین کے وزیر خزانہ اور نائب صدرکاخہ میڈریڈ کے صدر اور آئی ایم ایف کے سابق سربراہ کی خدمات سر انجام دینے والے رودرے گیز راتو کو مقدمے کا سامنا ہے۔

(جاری ہے)

’ راتو‘ کو 66 ساتھیوں سمیت کاخہ میڈریڈ کے 1 کروڑ 20 لاکھ یورو پرائیویٹ کریڈٹ کارڈ ز سے خرچ کرنے کا الزام عائد ہے۔ ’راتو ‘نے ان بلیک کارڈز کے ذریعہ217اعشاریہ چار چار یورو ذاتی مقاصد کیلئے خرچ کئے۔قانونی ماہرین کیمطابق اگر راتو پر جرم ثابت ہو گیا تو انہیں 10 سال تک کی قید کی سزا سنائی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :