کرک ، نامعلوم افرادکی ڈی ایس پی کے گھرپرفائرنگ ،بیٹاجاں بحق

پیر 1 فروری 2016 10:03

کرک(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔1فروری۔2016ء)کرک کے علاقے کلوٹ بانڈامیں نامعلوم افرادکی ڈی ایس پی کے گھرپرفائرنگ ،بیٹاجاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کرک کے علاقہ بکوٹ بانڈامیں حملہ آوروں نے ڈی ایس پی خالدعثمان کے گھرپرفائرنگ کرکے ان کے بیٹے کوجاں بحق کردیا،پولیس کاکہناتھاکہ ڈاکوڈاکہ ڈالنے کی نیت سے سے آئے تھے