کینیڈا: برفانی تودہ گرنے کے باعث 5 افراد ہلاک

پیر 1 فروری 2016 09:56

اوٹاو(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔1فروری۔2016ء)کینیڈا میں برفانی تودہ گرنے کے باعث 5 افراد ہلاک ہو گئے۔رفانی تودہ گرنے کا واقعہ برٹش کولمبیا نامی علاقے میں پیش آیا ، واقعے میں پانچ افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ، مرنے والے افراد اْس گروپ کا حصہ تھے جو سنو میں بائلنگ کر رہے تھے ، برفانی تودہ گرنے کے بعد ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور برف تلے دبنے والے لوگوں کو نکالا ، بعد ازاں حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی

متعلقہ عنوان :