قاہرہ میں شدید دھند، ٹریفک حادثات میں 21 افراد ہلاک

پیر 1 فروری 2016 09:52

قاہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔1فروری۔2016ء) مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں شدید دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں 21 افراد ہلاک جبکہ سولہ سے زائد زخمی ہوگئے ہیں غیر ملکی خبررساں ایجنسی رپورٹ کے مطابق قاہرہ میں شدید دھند کے باعث کاریں آپس میں ٹکرانے سے اکیس افراد جاں بحق ہوگئے ۔

(جاری ہے)

پولیس نے قاہرہ کی شاہراہوں کو شدید دھند کے باعث تین گھنٹے تک بند رکھا۔

متعلقہ عنوان :