بلاول بھٹو نے نوازشریف کے خلاف ٹوئٹرپرمحاذکھول دیا،کارٹون بناکرلکھ دیا،یہ ہے اصل مک مکا

ہفتہ 30 جنوری 2016 09:37

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔30جنوری۔2016ء)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے نوازشریف کے خلاف ٹوئٹرپرمحاذکھول دیا،کارٹون بناکرلکھ دیایہ ہے اصل مک مکا۔

(جاری ہے)

بلاول بھٹونے ٹویٹرپرنوازشریف ،عمران خان اورضیاء الحق کوکارٹون کی تصویرمیں ایک ساتھ دکھایا