پارلیمنٹ میں نواز شریف سے پوچھوں گا میں نے ان سے کیا فوائد حا صل کئے،خو رشید شاہ ،ہم نے ہمیشہ جمہو ریت اور پا رلیمنٹ کو بچا یا ، فرینڈلی اپوزیشن کے بھی الزامات لگے، پوا ئنٹ اسکورننگ کرنا ہو تی تو اس وقت کرتے عمران خان جب کنٹینر پر تھے،نیشنل ایکشن پلان پر سب جھوٹ بول رہے ہیں اور یہ صرف ایک صاحب سچ بول رہاہے،میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 30 جنوری 2016 09:37
سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔30جنوری۔2016ء)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خو رشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ اپنے اوپر لگنے والے الزامات کا جواب پارلیمنٹ میں نواز شریف کے سامنے دوں گا اور ان سے پوچھوں گا کہ میں نے ان سے کیا اپنی ذات کو فا ئدہ پہنچایا ہے اگر وہ ثابت کر گئے تو سیا ست کو خیر با دکہہ دوں گا اگر انہوں نے فیصلہ نہ کیا تو کہیں اور جا ؤں گا ۔
سکھر میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے انہوں نے مزید کہا کہ میں جیسا پہلے تھا اب بھی ویسا ہی ہوں ،الزامات لگا نے والے ما ضی میں میرا ہا تھ چو متے تھے، ہم نے نہ کبھی کسی کی حکو مت بچائی ہے اور نہ بچائیں گے ،ہم نے تو جمہو ریت اور پا رلیمنٹ کو بچا یا ہے جس کے لیے ہم پر فرینڈلی اپوزیشن کے بھی الزامات لگے۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ میں نے کون سی ایسی بات کہہ دی کہ کسی کو پریشانی لاحق ہو گئی جو بات میں کر رہا ہوں وہ آئندہ چار سدہ اور پشاور کے بچوں کے لواحقین کریں گے۔
میں نے کسی کی بیما ری کا کبھی مذاق نہیں اڑایا ہے بلکہ ہو سکا ہوگا تو اسے صحتیابی کی دعا دی ہو گی، میں بیس کروڑ عوام کا اپوزیشن لیڈر ہوں ان کی اپوزیشن سے توقعات وابستہ ہیں ہمیں پوا ئنٹ اسکورننگ کرنا ہو تی تو عمران خان جب کنٹینر پر تھے اس وقت کر تے یا جب ایم کیو ایم نے استعفے دیئے تھے اس وقت کرتے مگر ہم نے ایسا نہیں کیا ۔الزامات لگانا ان کا وطیرہ بن چکا ہے جن کو اب عوام جانتے ہیں چلو ایسا تو ہوا جو شخص بڑئے بڑے واقعات پر بھی ایک لفظ نہیں بو لا،میرے بیان نے اسے ایسی کو ن سی وٹامن کی گو لی دے دی وہ چا رپائی سے اٹھ بیٹھا اور میدان میں آگیا۔ میں نواز شریف سے کہتا آیا ہوں کہ اس نے آستین میں سانپ پال رکھے ہیں جو ڈستے کسی اور کو ہیں اور زہر کسی اور کو چڑھتا ہے میں نے تو چار سدہ واقع پر جو ڈیشل انکوائری کا کہا ہے کیا ہم نے اپنے دور حکو مت میں کئی واقعات پر جو ڈیشل انکوا ئریاں نہیں کرائیں ہم نے حکو مت کی سپورٹ کسی پو ائنٹ اسکورننگ کے لیے نہیں کی دہشت گر دی کے خا تمے کیلیے کی ہے عمران خان کے کنٹینر پر ہو نے کے وقت تو بہت سے وزیروں کو روتے دیکھا جو آج باتین کر رہے ہیں وہ پا رلیمنٹ پر حملے کے وقت کہاں تھے میں نے ڈا کٹر عاصم پر ایک دن بھی بات نہیں کی ڈاکٹر عاصم جانے اور عدلیہ جا نے میرا کیا ڈاکٹر عاصم ان کے ذہنوں میں خوف کی طرح بیٹھ گیا ہے اگر چارسدہ واقعہ کی انکو ائری ہو تی تو حکو مت کو معلوم ہو جا تا کہ دہشت گردوں کے خلاف اتنی شدید لڑائی کے با وجود کون لو گ ہیں جو ایسا کر رہے ہیں ان کا کہنا تھا کہ یہ لوگ بیمار ذہن کی پیداوار ہیں نیشنل ایکشن پلان پر سب جھوٹ بول رہے ہیں اور یہ صرف ایک صاحب سچ بول رہے ہیں مک مکاؤ کی سیاست کے الزام کا جواب نواز شریف کو دینا پڑے گا میں نے کوئی غلط بات نہیں کہی ہے دہشت گردوں کی مذمت کر نے میں ان کو بیما ری آڑے آرہی تھی حکیم سعید اللہ کے مرنے پر تو ان کی ّنکھوں میں آنسو آگئے تھے ہم حالات بگا ڑنا نہیں چاہتے مگراس شخص کی باتوں سے لگتا ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کو طول دینا چاہتا ہے کسی کے خوف سے اسکول بند کرنے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا بلکہ مزید گھمبیر ہو جا ئے گاملک میں اتنے بڑے واقعات ہو ئے مگر ہم نے تو حکو مت پر اس میں ملوث ہونے کا الزام نہیں لگا یا مگر لگتا ہے کہ حکو مت نہیں تو کو ئی شخص ضرور ملوث ہے جو کبھی روتا ہے اور کبھی سیخ پا ہو جا تا ہے اس سے لگتا ہے کہ دال مین کچھ کالا تو ضرور ہےمزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
ہفتہ 30 جنوری 2016 کی مزید خبریں
-
قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کا مشاورتی اجلاس ختم، شاہد آفرید ی سے مشاورت مکمل، میٹنگ کا مقصد ورلڈ ٹی 20، ایشیا کپ میں ٹیموں کی تشکیل کیلئے آفریدی سے فیڈ بیک لینا تھا ، ہارون الرشید
-
پی ایس ایل ٹیم پشاورزلمی کی آفیشل کٹ کی تقریب رونمائی، کپتان شاہد آفریدی سمیت نجم سیٹھی اور زلمے ٹیم کے آفیشلز کی شرکت ، پی ایس ایل سے قومی کرکٹرز کو بہت فائدہ ہوگا، کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کرنے کے ... مزید
-
نجم سیٹھی پاکستان سپر لیگ کی کامیابی کیلئے پرعزم ، پی ایس ایل دور حاضر کے شاندار ٹورنامنٹ میں سے ایک ہے جس کا موازنہ ماسٹرز چمپیئنز لیگ سے نہیں کیا جاسکتا، نجم سیٹھی ، پی ایس ایل کے میچوں کو دیکھنے ... مزید
-
ورلڈ ٹی 20سے قبل کیوی کوچ نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ، اپنے خاندان کے ساتھ زیادہ وقت گزارنا چاہتا ہوں ،ایک لمبے عرصے تک مصروف رہنا بڑا مشکل کام ہے، ڈیمرٹی مسکرینہاس
-
صدرممنون حسین نے پاک فضائیہ کی شہیدخاتون پائلٹ مریم مختارکوتمغہ بسالت دینے کی منظوری دیدی
-
خیبرپختونخواہ پاکستان کی شہ رگ ہے، اسلام آباد سوتیلی ماں جیسا سلوک نہ کرے، شجاعت حسین ،چودھری نثار کو برسوں سے جانتا ہوں وہ دل کی بات بے دھڑک کہہ دیتے ہیں، ن لیگ اور پیپلزپارٹی آج لڑ رہے ہیں کل پھر ... مزید
-
تحریک انصاف الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات کیلئے انتخابی ضابطہ اخلاق جاری کردیا،چیئرمین تحریک انصاف پر انٹرا پارٹی انتخابات میں حصہ لینے والے کسی بھی امیدوار کی حمایت پر مکمل پابندی عائد ... مزید
-
ہما را کام سیکورٹی فراہم کرناہے حکومت بنا نا نہیں ،میجر جنرل بلال اکبر،سیاسی جما عتیں بھی اعتراف کر رہی ہیں کراچی میں آ پر یشن سے امن قا ئم ہوا ہے ،ڈی جی رینجرز سندھ
-
کراچی ، ٹر یفک کی خلاف ورزیوں پر گا ڑ یوں کی نمبر پلیٹس کی تصا و یر نکال کر گھروں میں چالان بھیجنے کا عمل شروع ، اکثر گاڑ یوں کی نمبر پلیٹس جعلی نکلیں، ٹر یفک پولیس حرکت میں آ گئی
-
ڈونر ایجنسیوں کی جانب سے لندن میں ہونے والے سرمایہ کاری شو کے لئے فنڈز کی فراہمی بند کر دی گئی
-
فروری کا پہلا ہفتہ، سرکاری ملازمین تین چھٹیاں منائیں گے
-
ایف آئی اے فیصل آباد کا چھاپہ، سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں چنیوٹ سے ایک شخص گرفتار
-
حماس کا اسرائیل کے خلاف لڑائی لڑنے کااعلان
-
80 ہزار تارکین وطن کو واپس اپنے ملک بھیجا جائے گا ،وزیر داخلہ سوئیڈن
-
سعودی عرب،مسجد میں بم دھما کہ، پانچ نمازی شہید ، متعدد زخمی
-
افغا ن فورسز کا آپریشن کلین اپ‘ سات طالبان سمیت دس افراد ہلاک ، نو شدت پسند زخمی
-
سنگاپور نے شمالی کوریا سے منسلک ایک کمپنی پر ایک لاکھ اسی ہزار ڈالر جرمانہ عائد کردیا
-
پابندیوں کا خاتمہ ،ایرانی بنکوں کو سخت عالمی ریگولیشینز کے ساتھ خود کو ڈھالنا ہو گا ، رپورٹ
-
حلال فوڈ اور اسلامی مقامات کی زیارت پر 3700 ارب ڈالر خرچ کرنے کا اعلان،آئندہ 4 سال میں عالمی سطح پر حلال فوڈ ، لائف اسٹائل مصنوعات اور اسلامی مقامات کی زیارت کا کْل حجم 11 فیصد اضافے سے 3700 ارب ڈالر ہو ... مزید
-
یمنی فوج نے سعودی عرب کے جنوب مغربی خطے میں تین اڈوں کا کنٹرول سنبھال لیا
-
امریکہ نے دو لبنانی شہریوں پر حزب اللہ کی معاؤنت کا الزام عائد کرتے ہوئے ان پر پابندیاں عائد کر دیں
-
وزیر اعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس،باچا خان یونیورسٹی حملے کی مذمت ،ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی، دہشت گردی کا خاتمہ اور پرامن پاکستان ہماری پہلی ترجیحی ہے، نواز شریف ،آخری دہشت گرد کے خاتمے ... مزید
-
پی آئی اے کی نجکاری ہو گی نہ کسی ملازم کو نکال کر مراعات ختم کی جائیں گی، مشاہداللہ خان،ہڑتال کی بجائے مذاکرات کے ذریعے مسائل کو حل کیا جائے، بلاجواز تالہ بندی کی گئی تو حکومت کو اپنے اختیارات استعمال ... مزید
-
ای سی سی اجلاس، پاکستان اسٹیل کے ملازمین کو2ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی ،عارضی طورپربے گھرافرادکو12لاکھ40ہزارٹن گندم کی فراہمی کی منظوری، اسلام آباد،ایکنک نے مواصلات ، صحت ، آبی وسائل ، توانائی کے ... مزید
-
پارلیمنٹ میں نواز شریف سے پوچھوں گا میں نے ان سے کیا فوائد حا صل کئے،خو رشید شاہ ،ہم نے ہمیشہ جمہو ریت اور پا رلیمنٹ کو بچا یا ، فرینڈلی اپوزیشن کے بھی الزامات لگے، پوا ئنٹ اسکورننگ کرنا ہو تی تو اس ... مزید
-
بلاول بھٹو نے نوازشریف کے خلاف ٹوئٹرپرمحاذکھول دیا،کارٹون بناکرلکھ دیا،یہ ہے اصل مک مکا
-
اپوزیشن لیڈر کے بھائی کو غیر قانونی طور پر پی ای سی کا چیئرمین لگایا گیا ،رانا تنویر،موجودہ حکومت سے انکی مدت ملازمت سے توسیع بھی کروائی گئی ،وفاقی وزیر
-
چارسدہ یونیورسٹی حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پرآگئی ،چاروں دہشتگردعقبی دیوارپھلانگ کراندرداخل ہوئے ،ہاسٹل ،کنٹین اورگیسٹ ہاوٴس میں فائرنگ کی
-
یورپی یونین کا پاکستان میں سزائے موت پر پابندی اٹھنے، ملٹری کورٹس میں مقدمات میں رازداری اور صحافیوں کو درپیش خطرات پر تحفظات کا اظہار
-
الیکشن کمیشن کوہرقسم کی کرپشن سے پاک اور عام انتخابات میں دھاندلی کے مجرمان کوسزاء دلانے کے معاملے کومنطقی انجام تک پہنچاوں گا،عمران خان ، چیئرمین نیب کو پی پی پی اورمسلم لیگ ن نے مل کرتعینات کیاہے ... مزید
-
موجودہ حکومت ختم کرکے قومی حکومت بنائی جائے، اعتزاز احسن ، یہ سب ڈرپوک ہیں، ڈرپوک لوگ دہشت گردوں کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے،تعلیمی اداروں کو بند کرکے آپ دہشت گردوں کے ہاتھوں کھیل گئے،ڈاکٹر عاصم حسین ... مزید
-
پاک بھارت ریل مواصلاتی معاہدے میں تین سال کی توسیع،معاہدے کی مدت 19 جنوری 2016 سے 18 جنوری 2019 تک بڑھا دی گئی ،مدت دونوں ممالک کے درمیان باہمی رضامندی سے بڑھا ئی گئی ، بھارتی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.