شریف برادران پی آئی اے کی نجی کاری نہیں کررہے، سوچے سمجھے منصوبے کے تحت خود خریدار ہیں ،اعتزاز احسن، LNG خرید نہیں رہے ،خود فروخت کررہے ہیں ، نندی پور پراجیکٹ ،میٹرو ، اورنج ٹرین جیسے میگا پراجیکٹ صر ف اور صرف اپنی جیبیں بھرنے کی خاطر ہیں،وزیر سیالکوٹ صرف بیگ اٹھانے والے وزیر ہیں ، عوامی خدمت کے نام پر ووٹ لے کر برسر اقتدار آنے والی حکومت نے اپنے اڑھائی سالہ دور میں غریب ،سفید پوش طبقہ ،کاشتکار ، تاجر برادری سمیت مزدورں کو اپنی ناقص پالیسیوں کے تحت زندہ درگور کردیا ہے ، پارٹی عہدیداران اورجیالوں سے خطاب
جمعہ 29 جنوری 2016 09:29
سمبڑیال (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 29جنوری۔2016ء)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی راہنما اورسینٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ شریف برادران پی آئی اے کی نجی کاری نہیں کررہے جبکہ سوچے سمجھے منصوبے کے تحت خود خریدار ہیں ، LNG خرید نہیں رہے بلکہ خود فروخت کررہے ہیں ، نندی پور پراجیکٹ ،میٹرو ، اورنج ٹرین جیسے میگا پراجیکٹ صر ف اور صرف اپنی جیبیں بھرنے کی خاطر ہیں ،وزیر سیالکوٹ صرف بیگ اٹھانے والے وزیر ہیں جبکہ عوامی خدمت کے نام پر ووٹ لے کر برسر اقتدار آنے والی حکومت نے اپنے اڑھائی سالہ دور میں غریب ،سفید پوش طبقہ ،کاشتکار ، تاجر برادری سمیت مزدورں کو اپنی ناقص پالیسیوں کے تحت زندہ درگور کردیا ہے ، ان خیالات کااظہار انہوں نے ضلعی صدر پاکستان پیپلزپارٹی ملک طاہر اختر اعوان کی رہائش گاہ پر ضلع بھر کے عہدیداران اورجیالوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،اس موقع پر ڈویژنل صدر پی پی چوہدری اعجاز احمد سماں ، سابق صوبائی وزیرڈاکٹر تنویر اسلام ، تحصیل صدر سمبڑیال ملک شعیب صدیق کھوکھر ، سٹی صدر سمبڑیال چوہدری احسن ظفر گھمن ، بدرالزمان چوہان، چوہدری غلام حیدر ، میاں غلام مصطفی ، چوہدری زاہد بشیر ،ملک نصیر اعوان، خواجہ اویس مشتاق ، حافظ شہباز حسن وریاہ اورڈاکٹر ظہیر الحسن رضوی سمیت دیگر بھی موجود تھے ، سینٹر چوہدری اعتزاز احسن نے مزید کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی کی حکومت نے اپنے دور اقتدار میں جتنے فنڈز لاہور کے ایم این ایز حضرات کو دیئے اتنے پی پی پی کے ایم این ایز کو نہیں دیئے اور مسلم لیگ (ن) مفاہمت کی آڑ میں ماسوائے پاکستان پیپلزپارٹی کوکمزور کرنے کی کوشش میں تھی جو کہ ان کا صرف خواب تھا ، پیپلزپارٹی آج بھی اپنے قائدین ذوالفقار علی بھٹو شہید ،محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی شکل میں زندہ ہے اور زندہ رہے گی اب انشاء اللہ تعالیٰ حکومت کی ہر پلیٹ فارم پر بھر پور ”اپوزیشن “دکھائی دے گی ،انہوں نے کہا کہ جیالے پارٹی کے ماتھے کا جھومر ہیں ۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعہ 29 جنوری 2016 کی مزید خبریں
-
عمران خان ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے ذریعے ملک بھرسے ملک چھپے ہوئے ٹیلنٹ کو تلا ش کیا جائے گا ،نعیم الحق
-
لاہور ہائیکورٹ،گیارہ تاریخی عمارتوں کے 200فٹ کے احاطے میں میٹرو ٹرین کی تعمیر روک دی گئی
-
سندھ میں تعلیمی ادا روں ،ایئر پورٹس،ایئر بیس اور حساس تنصیبات پر حملہ ہوسکتاہے،صو بائی محکمہ داخلہ کا ڈی جی ر ینجرز اور آ ئی جی سندھ پولیس کو خط
-
صوبے میں تعلیمی نظام کی بہتری کیلئے جدید اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے تمام وسائل استعمال کیے جائیں،بلاول بھٹو زرداری،تمام محکموں کی موثر کارکردگی اور اسٹیک ہولڈرز کے درمیان رابطے یقینی بنانے کیلئے تمام ... مزید
-
صوبے میں آخری دہشتگرد تک آپریشن جاری رہے گا، وزیر اعلی اور گورنر سندھ کی ملاقات میں اتفاق ،ملاقات میں جاری منصوبوں اور اہمیت کے حامل دیگر امور پر تبادلہ خیال ، صوبہ اور شہر میں قیام امن میں سیکورٹی ... مزید
-
شریف برادران پی آئی اے کی نجی کاری نہیں کررہے، سوچے سمجھے منصوبے کے تحت خود خریدار ہیں ،اعتزاز احسن، LNG خرید نہیں رہے ،خود فروخت کررہے ہیں ، نندی پور پراجیکٹ ،میٹرو ، اورنج ٹرین جیسے میگا پراجیکٹ ... مزید
-
صدرممنون حسین نے گلگت بلتستان کابینہ کو بلوچستان کی کابینہ سمجھ کر25 منٹ تقریرکر ڈالی
-
اسلام آباد میں ایک ماہ میں زلزلے کے27جھٹکے ،شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا، بلند عمارتوں سے نقل مکانی شروع ، اکتوبر کے بڑے زلزلے نے کئی فالٹ لائن بنا دی ہیں،چمن فالٹ لائن کی خاموشی کسی بڑی تباہی کا ... مزید
-
اورنج ٹرین منصوبہ سی پیک کا حصہ نہیں،رقم چین ہی دے گا،شہباز شریف،اورنج ٹرین منصوبے پر الزامات کا جواب دینا توہین سمجھتا ہوں،وزیر اعلیٰ پنجاب کی نجی ٹی وی سے گفتگو
-
پانچویں اور آٹھویں جماعت کے امتحانات یکم فروری کو شروع ہوں گے: ترجمان محکمہ تعلیم پنجاب
-
جعلی آئی ڈی کارڈ دکھانے پر مورسیا میں پولیس نے ایک ہی خاندان کے تیرہ افراد کو گرفتار کرلیا
-
قازقستان ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، ایک بچے سمیت پانچ افراد ہلاک
-
مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے امریکہ اور ایران کو مل کر کام کرنا چاہیے ، حسن روحانی
-
مصر، ایف سولہ لڑاکا طیارہ فوجی مشقو ں کے دوران گر کر تباہ ، دو پائلٹ ہلاک
-
ترقی پانے کیلئے رشوت دینے کا الزام، دو بھارتی فوجی افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
لیبیا میں استحکام کی خاطر غیر ملکی فوجی مداخلت پر غور
-
پینٹاگون قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کی تصاویر شائع کرے گا
-
شام کا اپوزیشن گروپ غیر مشروط جینوا مذاکرات کا حصہ بنے ، امریکہ
-
القاعدہ سربراہ ایمن الظواہری کے ہاتھ پر بیعت اور داعش سے تعلق کا الزام ،سعودی عدالت نے مقامی خاتون کو چھ سال قید کی سزا سنا دی
-
پیپلزپارٹی کے لوگوں کے پیغام سے دہشتگردوں کے ایجنڈے کو تقویت مل رہی ہے،وزیرداخلہ،دہشتگردی کے خلاف جنگ کاسب سے اہم پہلو نفسیاتی ہے،حالت جنگ میں دونوں طرف سے وار ہوتے ہیں، ہم دہشت گردوں پر کاری ضرب ... مزید
-
الزامات کا جواب وزیراعظم کی موجودگی میں پارلیمنٹ میں دینا چاہتا ہوں،خورشید شاہ، وزیراعظم نے موقع نہ دیا تو عدالت سے رجوع کرونگا ، وہ لوگ بول رہے ہیں جو میرے ہاتھ چومتے تھے کہ حکومت بچائیں ، میاں ... مزید
-
پاک فوج نے ہمیشہ قوم کی آواز پر لبیک کہا، ، وطن کا دفاع ہو یا قدرتی آفات فوج پیچھے نہیں ہٹے گی،آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی حیدر آباد گیریژن کے دورہ کے موقع پر ریٹائرڈ ، حاضر سروس افسران اور فوجی جوانوں ... مزید
-
راجستھان میں بمباری ،پاکستان نے بھارت میں ہائی کمیشن سے تفصیلات طلب کرلیں،پاکستان پر دہشت گردی کی الزام تراشی سے خطے سے دہشت گردی کے خاتمے کی کوششوں کو نقصان پہنچ رہا ہے،سعودی عرب اور ایران کی حکومتوں ... مزید
-
وفاقی وزیر پٹرولیم نے یکم فروری سے پٹرول5روپے فی لیٹر سستا ہونے کا عندیہ دیدیا ، پٹرول40روپے تک کم کرچکے ہیں اس سے زیادہ نہیں کرسکتے،ملک میں گیس کی طلب 100فیصد ، رسد60فیصد ہے،40فیصد کی کمی پوری کرنے کے ... مزید
-
کراچی،ایم کیو ایم رہنماء واسع جلیل سے رینجرز کی پوچھ گچھ،گھر جانے کی اجازت ،لندن جانے سے رو ک دیا گیا
-
ڈینگی کے بعدذکاوائرس نے دنیاکواپنی لپیٹ میں لیناشروع کردیا،برازیل اورامریکہ میں 15لاکھ سے زائدلوگوں کولپیٹ میں لے چکا
-
پٹھان کوٹ حملہ، جے آئی ٹی نے بھارت کی جانب سے فراہم کردہ معلومات ناکافی قرار دیا ، مزید معلومات مانگنے کافیصلہ
-
پی اے سی اجلاس پی ٹی اے اور وزارت آئی ٹی کے درمیان حسابات میں 35ارب کے فرق کا انکشاف ،مختلف موبائل اپریٹر ز نے8ارب پی ٹی اے کو جمع کرانے کی بجائے آئی ٹی کے اکاؤنٹ میں جمع کرادئیے،کمپنی کا ڈائریکٹر8کروڑ ... مزید
-
نوازشریف نے گزشتہ6ماہ کے دوران 22غیر ملکی دورے کئے
-
راہداری منصوبے کیلئے گلگت بلتستان کو پاکستان میں ضم کرنا ضروری نہیں ، سید علی گیلانی ،مذکورہ انضمام ریاست کی بین الاقوامی حیثیت کے لئے تباہ کن ہو گا ، حر یت رہنما کا وزیر اعظم نواز شریف کے نام خط ... مزید
-
عمر دراز نامی شہری کی جانب سے بھارتی پرچم لہرانے کے معاملے میں ملزم کے کوئی مذموم مقاصد سامنے نہیں آئے، پولیس،ملزم نے بھارتی پرچم لہرانے کا اقدام بھارتی کرکٹر ویراٹ کوہلی کے مداح کی حیثیت سے ہی ... مزید
-
ملک ریاض کی لندن کے ہسپتال میں زیر علاج آرمی پبلک سکول کے زخمی طالبعلم ابراہیم خان کی عیادت،نیک خواہشات کا اظہار
-
مزاروں کے صندوقوں سے رقوم نکال کر قومی خزانے میں جمع کرانے کا کام شروع،وزارت خزانہ کے خصوصی احکامات پر ضلعی انتظامیہ پولیس کے ہمراہ مزاروں کے صندوقوں سے رقوم لیکر قومی خزانہ میں جمع کروا رہی ہے،جمعرات ... مزید
-
یورپ میں پناہ کی خواہاں پاکستانیوں کی بڑی تعداد مختلف ممالک میں پہنچ چکی ، پاکستانی تارکین وطن پہلے پانچ ممالک میں شامل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.