پیوپا نے ملک میں ویزوں کی خریدوفروخت پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے، چوہدری محمد افضل،عرب ممالک میں ملازمت کے حصول کیلئے جانے والوں کو مفت ویزہ فراہم کیا جائے گا، امیدواروں کو صرف حکومتی ٹیکس، پروسیسنگ فیس اور فضائی ٹکٹس کے اخراجات برداشت کرنا ہوگا،چیئرمین پیوپا کا پریس کانفرنس سے خطاب
ہفتہ 16 جنوری 2016 09:27
ا سلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 16جنوری۔2016ء )پاکستان اوورسیز ایمپلائمنٹ پرموٹرز ایسوسی ایشن ( پیوپا )کے چیئرمین چوہدری محمد افضل نے کہا ہے کہ پیوپا نے ملک میں ویزوں کی خریدوفروخت پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے، عرب ممالک میں ملازمت کے حصول کیلئے جانے والوں کو مفت ویزہ فراہم کیا جائے گا۔ امیدواروں کو صرف حکومتی ٹیکس، پروسیسنگ فیس اور فضائی ٹکٹس کے اخراجات برداشت کرنا ہوگا۔
پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ پاکستانی شہریوں کو پروموٹرز کی بلیک میلنگ سے بچانے کیلئے کیا گیا ہے کیونکہ مختلف شہروں میں نوکری کے خواہشمند افراد سے ڈیڑھ سے اڑھائی لاکھ روپے وصول کیے جاتے ہیں۔ ایسوسی ایشن کے فیصلے کی خلاف ورزی کرنے والے پروموٹرز کی رکنیت معطل کر کے ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔(جاری ہے)
سعودی عرب نے بھی دنیا بھر کے مقابلے میں نصف فیصد افرادی قوت پاکستان سے لینے کا اعلان کیا ہے، پاکستان میں تعینات سعودی سفیر کی کوششوں سے ویزہ حصول کا عمل شفاف اور آسان ہو چکا ہے۔
چودھری افضل نے کہا کہ اورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز سالانہ آٹھ لاکھ سے زائد پاکستانیوں کیلئے بیرون ملک روزگار کے مواقع پیدا کرتے ہیں جس کے بدلے ملک کو سالانہ کھربوں روپے کا زرمبادلہ ملتا ہے،،، اس کے ساتھ ساتھ ملک سے غربت اور بیروزگاری کے خاتمے میں بھی اورسیز اپملائمنٹ پروموٹرز اہم کردار ادا کر رہے ہیں، لیکن حکومت کی عدم توجہی اور غلط پالیسیوں سے یہ شعبہ شدید مسائل سے دوچار ہے۔ چوہدری افضل نے کہا کہ ہر پروموٹر5لاکھ روپے تک سالانہ انکم ٹیکس ادا کر رہاہے،اس کے علاوہ حکومت کو سمندر پار پاکستانیوں کی فی کس انشورنس اور ویلفیئر کی مد میں 2,2 ہزار روپے ،ساڑھے تین ہزار سے ساڑھے پانچ ہزار روپے تکNICOPفیس، 500 روپے رجسٹریشن فیس کے ساتھ ساتھ ایئرٹکٹس اور دیگر متعدد طریقوں سے محصولات ادا کر رہے ہیں۔ لیکن اس کے بدلے میں بیرون ملک پاکستانیوں کو کوئی قابل ذکر سہولیات میسر نہیں۔ بلکہ ملکی زرمبادلہ میں اضافے اور بے روزگاری کے خاتمے کیلئے نمایاں کردار ادا کرنے والے پروموٹرز کو مختلف طریقوں سے حراساں کیا جا رہا ہے، انہوں نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں حکومت اپنارویہ تبدیل کرتے ہوئے، پاسپورٹ ایکٹ اور امیگریشن آرڈیننس میں پوئپا کے ساتھ مل کر ترمیم کرے، وزارت ترقی انسانی وسائل و سمندر پارپاکستانیز کو فعال کیا جائے اور چودھری افضل نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف سے مطالبہ کرتے ہیں کہ پروموٹرز ایسوسی ایشن کے نمائندہ وفد کو ملاقات کا وقت دیں تاکہ اپنے مسائل سے آگاہ کیا جا سکے۔ اگر حکومت نے پروموٹرز کے مطالبات کو سنجیدگی سے نہ لیا تو مجبوراً ملک گیر احتجاج کرنے پر مجبور ہونگے۔ہفتہ 16 جنوری 2016 کی مزید خبریں
-
بوم بوم آفرید ی نے ایک اور بڑا عزاز اپنے نام کر لیا، ٹی20میں سب سے زیادہ مرتبہ مین آف دی میچ بننے والے واحد کھلاڑی بن گئے، آکلینڈ میں دسویں بار مین آف دی میچ حاصل کیا ،افغانستان کے محمد شہزاد 38میچوں ... مزید
-
کپتان پاکستان اے ٹیم عمر امین انگلینڈ کیخلاف سیریز سے قبل زخمی، جنید خان ٹیم کی قیادت کرینگے
-
میچ فکسنگ : سری لنکن فنانشل کرائم انوسٹی گیشن ڈویژن کی کشال پریرا اور رنگنا ہیراتھ سے تحقیقات ،ایف سی آئی ڈی، ٹیم کے کپتان اینجیلو میتھیوز اور ٹیم منیجر جیری وٹرسز سے بھی اس حوالے سے انٹرویو کرے ... مزید
-
جنوبی پنجاب کے تین اضلاع انتہاپسندوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ ، پنجاب حکومت نے آپریشن میں مدد کے لیے وفاق سے گن شپ ہیلی کاپٹر بھی مانگ لیے،آپریشن کی مدت 2 ہفتے ہوگی، سندھ رینجرز اور ایف سی بلوچستان ... مزید
-
ضرب عضب اور کراچی آپریشن مکمل امن ہونے تک جاری رہے گا،میجر جنرل بلال اکبر،کراچی آپریشن کا مستقبل روشن اور مستحکم ہے جو انشاء اللہ جاری رہے گا اور اپنے منطقی انجام تک ضرور پہنچے گا،ڈی جی رینجرز سندھ ... مزید
-
ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس خریدنے والی کمپنی کارگل ہولڈنگ پرائیویٹ لمیٹڈ جعلی ہے،سینیٹ ذ یلی کمیٹی خزانہ میں انکشاف ، کمپنی کو صبور نامی شخص نے جعلی بورڈ آف ڈائریکٹرز کے نام پر 18 دسمبر 2013 ء کو رجسٹرڈ ... مزید
-
سندھ حکومت نے ڈاکٹرعاصم کے وکیل نثاردرانی کوایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل مقررکر دیا، نوٹیفکیشن جاری
-
این آئی ایچ کا ملک بھرمیں سوائن فلو کے خدشے کا اظہار ،چاروں صوبوں ‘ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو ایڈوائزری جاری،سوائن فلو موسمی بیماری ہے پھیلنے کا کوئی خدشہ نہیں، ترجمان محکمہ صحت
-
جھنگ ، فرقہ واریت کا خاتمہ کردیا گیا،جھنگ کے باسی اب شہر کی تعمیر و ترقی کے لیے ہمارا ساتھ دیں، احمد لدھیانوی ،مخدوم سید اسد حیات اوردیگر مذہبی جماعتوں کے مرکزی رہنماؤں کا اتفاق
-
کوہاٹ ،نجی سکول میں کمسن طالب علم کیساتھ بدفعلی کا جرم چھپانے کی پاداش میں سکول پرنسپل گرفتار،پولیس نے وقوعہ کے ملزم طالب علم،سکول پرنسپل اور استانی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
-
او آئی سی وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس آئندہ جمعرات کو طلب ، تہران میں سعودی سفارتخانہ اور مشہد میں قونصل خانہ جلانے کے واقعہ کے بعد پیدا شدہ صورتحال پر غور کیا جائے گا
-
غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ ، 2فلسطینی شہید
-
کشی نژاد خاتون ہالینڈ کی اسپیکر منتخب، یورپی ملک کی پارلیمنٹ میں پہلی بار مراکشی نژاد خاتون رکن پارلیمنٹ اسپیکر منتخب ہوئی ہیں
-
امریکی ریاست ہوائی میں 2 فوجی ہیلی کاپٹر فضاء میں آپس میں ٹکرا کر سمندر میں گر کر تباہ،ملبہ نکال لیاگیا ، بارہ اہلکاروں کا سراغ نہیں مل سکا
-
سری لنکا نے 55 بھارتی ماہی گیر رہا کردیئے
-
چینی صدر 19 سے 23 جنوری تک سعودی عرب‘ مصر اور ایران کا دورہ کرینگے
-
چینی شہریوں کی اکثریت پاکستان کو ترجیح دیتی ہے، سروے رپورٹ
-
سنندا پْشکر کو زہر دیا گیا،ایف بی آئی نے تصدیق کردی
-
یمن: یرغمال وزیرتعلیم سمیت متعدد افراد کو رہا کر دیاگیا ،رہائی پانے والوں میں سعودی عرب کے اساتذہ بھی شامل
-
اقتصادی راہداری منصوبہ :،چاروں وزرائے اعلیٰ پر مشتمل سٹیئرنگ کمیٹی تشکیل دینے پر اتفاق، پاک چین راہداری منصوبے کے مغربی روٹ کی تیزترین بنیادوں پر تکمیل ، منصوبے کا جائزہ لینے کے لیے ہر تین ماہ بعد ... مزید
-
سندھ اسمبلی ، اپوزیشن کے زبردست شور شرابے اور احتجاج کے باوجود صوبائی کریمنل پراسیکیوشن سروس ترمیمی بل 2015 منظو ر ،پراسیکیوٹرز عدالت کی رضامندی سے کسی بھی ملزم کیخلاف کوئی مقدمہ یا مقدمات واپس لے ... مزید
-
اقتصادی راہداری پرکام کرنے والے چینی کارکنوں کی سکیورٹی اولین ترجیح ہے، سرتاج عزیز ، پاک چین اقتصادی راہداری معاشی دولت ہے، سیاسی عزم سے اس کے مخالفین کو شکست دیں گے ،منصوبہ کی تکمیل خطے میں انقلاب ... مزید
-
تحریک انصاف پارٹی الیکشن:چیف الیکشن کمشنر تسنیم نورانی نے صوبائی اور ضلعی تنظیمیں تحلیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،عمران خان کا تحریک انصاف کے دوسرے انٹرا پارٹی الیکشن کا اعلان، پارٹی الیکشن ... مزید
-
نیشنل ایکشن پلان کے نتیجے میں حاصل ہونے والی کامیابیوں کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش ، دہشتگردی میں ملوث 332 مجرموں کو پھانسی دی گئی، 2159 دہشتگرد مارے گئے، دہشتگردی میں ملوث تنظیموں کے لئے چاکنگ اور ... مزید
-
میرانشاہ ، 3 کمانڈوز سمیت 79 دہشت گردوں نے رضا کارانہ ہتھیار ڈال دیئے
-
سندھ اور آزاد کشمیر حکومتیں طلبا ء یونینوں پر عائد پابندی اٹھائیں، بلاول بھٹو زرداری ،اس ضمن میں مناسب قانون سازی کی جائے ، خوشی ہے حال ہی میں سینیٹ میں یہ مسئلہ زیر بحث لایا گیا ہے،طلبا یونینوں ... مزید
-
راہداری منصوبہ کی افادیت پر کسی صوبے کو اعتراض نہیں ،پرویز خٹک، ہمارا مطالبہ ہے کوریڈور کے تمام روٹس پر ضروری سہولیات خیبرپختونخواسمیت تمام صوبوں کو مساوی طور پر ملنی چاہئیں ، ہم مغربی روٹ پر صرف ... مزید
-
ملک بھر کے تمام پاور پلانٹس معمول پر بجلی بحال کردی گئی ہے،ترجمان وزارت پانی و بجلی ،خواجہ آصف کی بجلی کی بحالی میں حکام اور انجنیئرز کی کوششوں کی تعریف،خلل کے بعد خود کار تحفظ نظام کے تحت بجلی چار ... مزید
-
چیئرمین نیب کی زیر صدارت اجلاس، نیب کے نگرانی اور جائزہ کے نظام کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا ،نگرانی اور جائزہ نظام سے نہ صرف فیصلہ سازی بلکہ ماضی، حال اور مستقبل کے اقدامات کو آپس میں منسلک کرنے ... مزید
-
سوئس حکام نے بلوچ رہنماء براہمداغ بگٹی کی سیاسی پناہ کی اپیل مسترد کردی، اپیل کا حق حاصل ہوگا
-
یہ وہ انگوٹھی نہیں جو آپ سمجھتے ہیں، اتنی جلدی ہیٹرک نہیں ہوسکتی،عمران خان کا انگوٹھی سے متعلق سوا ل پر جواب ، عمران خان کو یہ انگوٹھی ایک بزرگ بابا نے دی ہے جو ان کی حفاظت کیلئے ہے،نعیم الحق
-
وزارت خزانہ کا آئندہ مالی بجٹ مئی میں پیش کرنے کا فیصلہ، قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس بھی مئی کے پہلے ہفتے میں طلب کرلیا گیا
-
پیوپا نے ملک میں ویزوں کی خریدوفروخت پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے، چوہدری محمد افضل،عرب ممالک میں ملازمت کے حصول کیلئے جانے والوں کو مفت ویزہ فراہم کیا جائے گا، امیدواروں کو صرف حکومتی ٹیکس، پروسیسنگ ... مزید
-
پٹھان کوٹ حملہ،بھارتی وزیرداخلہ اور وزیردفاع کی ملاقات ، پٹھان کوٹ واقعے سے متعلق پاکستانی تفتیشی ٹیم کی آمد اور تفتیشی امورپر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.