ایرانی فضائیہ کاتربیتی طیارہ گرکرتباہ،2پائلٹ ہلاک

بدھ 13 جنوری 2016 09:47

تہران(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 13جنوری۔2016ء)ایرانی فضائیہ کاتربیتی طیارہ گرکرتباہ،2پائلٹ ہلاک ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ایرانی فضائیہ کاتربیتی طیارہ تربیت کے موقع پرکسی تکنیکی وجوہ کی بناء پرپروازکے دوران اچانک گرکرتباہ ہوگیا،طیارے میں موجود2پائلٹ ہلاک ہوگئے ۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق طیارہ گرنے کی وجوہات کی تحقیقات جاری ہیں