بغداد،ہوٹل میں فائرنگ سے25افراد جاں بحق،متعدد زخمی

منگل 12 جنوری 2016 09:35

بغداد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 12جنوری۔2016ء)عراق کے دارالحکومت بغداد کے ایک ہوٹل میں فائرنگ سے25افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بغداد کے شاپنگ مال میں نامعلوم مسلح دہشتگردوں نے اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 25افراد جاں بحق ہوگئے،دہشتگردوں نے کئی شہریوں کو یرغمال بھی بنادیاگیا ہے۔

(جاری ہے)

سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر آپریشن شروع کردیا ہے

متعلقہ عنوان :