سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ کھلاڑی محمد آصف کی ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی،وینا ملک کی مبارکباد،امید وہ آئندہ ماضی کی غلطیوں کو دوبارہ نہیں دوہرائیں گے، اداکارہ

پیر 11 جنوری 2016 08:57

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 11جنوری۔2016ء) سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ کھلاڑی محمد آصف کی پانچ سال بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی پر معروف اداکارہ وینا ملک نے آصف کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے کہ وہ آئندہ ماضی کی حرکتوں کا اعادہ نہیں کریں گے غیر ملکی ویب سائٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں وینا ملک نے کہا ہے کہ آصف کی کرکٹ میں واپسی سے اس قرض کی واپسی کی بھی امید ہو چلی ہے تاہم یہ سب اس وقت ممکن ہے کہ جب آصف دل و جان سے ماضی کی حرکتوں پر نادم ہوں گے ۔

متعلقہ عنوان :