قاہرہ کے ایک مقامی ہوٹل میں 3حملہ آوروں کی فائرنگ،سیکورٹی فورسزکی جوابی فائرنگ سے، 2حملہ آورہلاک ہوگئے

ہفتہ 9 جنوری 2016 09:26

قاہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 8جنوری۔2016ء)مصرکے دارلحکومت قاہرہ کے ایک مقامی ہوٹل میں 3حملہ آوروں نے داخل ہوکرفائرنگ شروع کردی ،سیکورٹی فورسزکی جوابی فائرنگ سے 2حملہ آورہلاک ہوگئے ۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ایجنسی رپورٹ کے مطابق مصرکے سیاحتی مرکزالفروقہ کے ہوٹل کے داخلی گیٹ میں تین حملہ آورداخل ہوگئے ،اورفائرنگ شروع کردی جبکہ سیکورٹی فورسزکی جوابی فائرنگ سے 2حملہ آورہلاک ،حملہ آوروں نے خودکش جیکٹ پہن رکھیں تھی ،جسے ناکارہ بنادیاگیا،ہوٹل میں بڑی تعدادمیں غیرملکی رہائش پذیرتھے

متعلقہ عنوان :