ایران کے ساتھ جنگ کا کوئی ارادہ نہیں ہے،سعودی وزیر دفاع

جمعہ 8 جنوری 2016 09:22

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 8جنوری۔2016ء)سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلیمان نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ حالات کو جنگ کی طرف لے جانے کی سوچ درست نہیں ہے،ایران کے ساتھ جنگ کا کوئی امکان نہیں ہے،سعودی عرب ایران کے ساتھ جنگ نہیں چاہتا