شمالی کوریا نے ہائیڈروجن بم کا کامیاب تجربہ کر لیا

بدھ 6 جنوری 2016 09:27

پیانگ یانگ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 6جنوری۔2016ء) شمالی کوریا نے ہائیڈروجن بم کا کامیاب تجربہ کیا ہے، ہائیڈروجن بم کے تجربے کے باعث شمالی کوریا میں5.1شدت کا زلزلہ بھی آیا۔جس نے در و دیوار کو ہلا کر رکھ دیا ۔