فرانس نے امریکہ سے چار سی ون تھرٹی جے امریکی ٹرانسپورٹ طیارے خریدنے کی تصدیق کر ..
تازہ ترین : 1

فرانس نے امریکہ سے چار سی ون تھرٹی جے امریکی ٹرانسپورٹ طیارے خریدنے کی تصدیق کر دی

پیرس (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔3جنوری۔2016ء) فرانس نے امریکہ سے ٹرانسپورٹ طیارہ سی ون تھرٹی جے کی تصدیق کر دی ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس کے وزیر دفاع جین یوویس لی ڈرائن نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ نومبر میں امریکہ سے کئے گئے معاہدے کے تحت پیرس واشنگٹن سے چار کھیر مارٹن سی ون تھرٹی جے تکنیکی ٹرانسپورٹ طیارے خریدے گا انہوں نے کہا کہ ان طیاروں کی مالیت 650 ملین امریکی ڈالر ہو گی ۔

وقت اشاعت : 03/01/2016 - 09:57:19

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں