ایران سے باہمی تجارت 5ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ہوا،خرم دستگیر، عالمی پابندیاں ختم ہونے کے بعد ایران کے ساتھ گیس فراہمی کا بڑا منصوبہ شروع کیا جا رہا ہے، گیس کے علاوہ ایران سے بجلی اور تیل بھی درآمد کر رہے ہیں، 64 امریکہ سے قیدیوں کو واپس بھجوایا گیاعافیہ صدیقی شامل نہیں، وزیر تجارت،جعلی اور مہنگی ادویات فروخت کرنیوالے عدالتوں سے حکم امتناعیلے لیتے ہیں،سارہ افضل، پاکستان میں شرح خواندگی60فیصد ہے، حکومت صوبوں کے ساتھ مل کر تعلیم کے شعبے کو خصوصی توجہ دے رہی ہے، بلیغ الرحمن،سینٹ وقفہ سوالات میں جواب
ہفتہ 2 جنوری 2016 09:50
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔2جنوری۔2016ء) سینٹ کو بتایا گیا کہ ایران پر سے عالمی پابندیاں اٹھنے کے بعد دونوں ممالک کے مابین سالانہ 5ارب ڈالر کی تجارت پر اتفاق کیا گیا ہے جس میں گیس کی فراہمی ،بجلی تیل اور دیگر شعبوں میں تجارت کے معاہدے شامل ہیں ،پاکستان میں ڈرگ کورٹس کی حالت زار بہت خراب ہے جعلی اور مہنگی ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی میں کئی سال لگ جاتے ہیں ،گذشتہ 7سال کے دوران امریکہ سے 64پاکستانیوں کو مختلف سزاؤں میں سزا کے بعد ڈی پورٹ کیا گیا ہے ،ملک میں شرح خواندگی پڑوسی ممالک کے مقابلے میں شرمناک حد تک کم ہے جس میں اضافے کیلئے وفاق اور صوبے بھرپور کوششیں کر رہے ہیں ایوان بالا میں وفقہ سوالات کے دوران سینیٹر چوہدری تنویر خان کے سوال کا جواب دیتے ہوئے وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ایران پر عالمی پابندیوں کی وجہ سے دوطرفہ تعلقات کی راہ میں مشکلات کا سامنا ہے پاکستان اور ایران کے مابین دوطرفہ تجارت کے کئی معاہدے موجود ہیں اور موجود ہ حکومت نے ایران کے ساتھ دوطرفہ تجارت کو مذید بڑھایا ہے انہوں نے بتایا کہ ایران کے ساتھ گیس فراہمی کا بڑا منصوبہ ایرن پر سے عالمی پابندیاں ختم ہونے کے بعد شروع کیا جا رہا ہے اور دونوں اطراف سے یہ خواہش ظاہر کی گئی ہے کہ دوطرفہ تجارت کا حجم 5ارب ڈالر تک بڑھایا جائے گا انہوں نے بتایا کہ گیس کے علاوہ پاکستان ایران سے بجلی اور تیل بھی درآمد کر رہا ہے اس وقت مکران ڈویژن کو 74میگا واٹ بجلی ایران فراہم کر رہا ہے جسے 100میگا واٹ تک بڑھایا جائے گاجبکہ 1000میگا واٹ بجلی درآمد کرنے کے دو اضافی منصوبوں پر بھی غور کیا جا رہا ہے جسے بعد میں 3ہزار میگا واٹ تک بڑھایا جائے گا ۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
ہفتہ 2 جنوری 2016 کی مزید خبریں
-
چیف سلیکٹر ہارون الرشید نے دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی ون ڈے اور ٹی 20 سکواڈ کا اعلان کردیا، محمد عامر پانچ سال کے طویل انتظار کے بعد دونوں فارمیٹ میں شامل، ٹی 20 کی قیادت شاہد خان آفریدی، ون ڈے کی اظہر ... مزید
-
ایف آئی اے نے ڈاکٹر عاصم کے او جی ڈی سی ایل گروپ پر ہاتھ ڈال دیا، 10 افراد مزید گرفتار ، تحقیقات شروع
-
وزیراعظم نے غربت کی سطح سے نیچے زندگی گزارنے والوں کو 2015ء کے آخری دن قومی صحت پروگرام کی صورت میں نئے سال کا تحفہ دیا ، 2015ء میں ملک میں سیاسی اور معاشی استحکام پیدا ہوا ، بین الاقوامی تعلقات اور امن ... مزید
-
جہانگیر ترین نے حلف اٹھا لیا، لودھراں کی عوام وزیراعظم کے پیکج کی منتظر ہے،پی ٹی آئی رہنما،اسحاق ڈار سے درخواست ہے کہ اڑھائی ارب روپے کا پیکج جلد از جلد لودھراں کی عوام کو دیا جائے، لودھراں کی عوام ... مزید
-
ڈسکہ سے گرفتار افراد کا داعش تنظیم سے کوئی تعلق نہیں ، جماعت الدعوة سے ہے، رانا ثناء اللہ
-
لاہور کے 88 ہوٹلز ، ریسٹورنٹس کی درجہ بندی کر دی گئی ، بلال یاسین،38 ریسٹورنٹس کو اے ،31 ریسٹورنٹس کوبی جبکہ19 ریسٹورنٹس کو سی کیٹگری دی گئی ، درجہ بندی کے میکنزم کو صوبہ کے تمام اضلاع میں مرحلہ وار لاگو ... مزید
-
پنجاب حکومت نے اضلاع کو فراہم کئے جانے والے فنڈز میں 15 فیصد کٹوتی کر دی، یہ فنڈز صوبائی فنانس کمشن کے ذریعے دیئے جاتے ہیں
-
چارسدہ،شدت پسندوں کا پرائمری سکول پر دھاوا،3 اساتذہ زخمی ہوگئے
-
وزیر اعظم لیپ ٹاپ اسکیم فیزII میں رجسٹریشن کروانے کی تاریخ میں10جنوری تک توسیع
-
راولپنڈی اسلا م آبادمیٹرو بس میں مبینہ غبن میں نیب کی تحقیقات کا دائرہ وسیع
-
یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن میں اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف، ایک سال میں ڈھائی ارب روپے سے زائد کی غیرقانونی خریداری کی گئی
-
سال نو کے موقع پر میڈرڈ سمیت متعدد یورپی شہروں میں سخت حفاظتی انتظامات ، سرکاری سطح پر ہونے والی آتش بازی منسوخ کر دی گئی ،ممکنہ دہشت گردی کی کارروائیوں سے تعلق کے شبہ میں چھ افراد کو حراست میں لے ... مزید
-
رواں سال ملک میں دہشتگردی کی بنیادی وجوہات بارے آگاہی اور انکے خاتمے کیلئے کوشش کی جائینگی‘ ڈیوڈ کیمرون
-
معمر قذافی نے روس، لیبیا تعلقات کی مضبوطی کیلئے اپنے بیٹے کی شادی پیوٹن کی بیٹی سے کرنے کی کوشش کی تھی‘ قذافی کے سابق مشیر کا دعویٰ
-
بھارت میں موبائل فون صارفین کی تعداد ایک ارب ہوگئی
-
سوڈان کے صدر عمر البشیر نے تمام مسلح گروپوں کے ساتھ سیز فائر میں ایک ماہ کی توسیع کا اعلان کر دیا
-
عراق: فضائی کارروائی میں داعش کے 27جنگجو ہلاک ،8گرفتار،فضائی بمباری کرکوک کے ضلع حویجہ میں کی گئی ،جس میں عراقی جنگی طیاروں و ہیلی کاپٹروں نے حصہ لیا
-
2016ء قومی یکجہتی، دہشتگردوں سے نجات کاسال ہوگا،جنرل راحیل،گوادرکے تحفظ کیلئے حکومت سے ہرممکن تعاون کریں گے ،گوادرکو مقامی اورغیرملکی افرادکیلئے محفوظ شہربنایاجارہاہے،آرمی چیف جنرل کا بلوچستان ... مزید
-
معیشت مضبوط ہو گی تو ہماری افواج مضبوط ہوں گی،نواز شریف،نئے سال کی شروعات اچھی ہوئی ہے،تاجروں کے مسائل حل ہوئے ہیں،اسی جذبہ اور خوش اسلوبی سے قوم کے مسائل حل کریں گے، پورے ملک کا امن کراچی کے امن ... مزید
-
ایمنسٹی سکیم بل سینیٹ میں مسترد ہونے کا امکان، ایمنسٹی اسکیم کو صدارتی آرڈیننس کی بجائے سینیٹ و قومی اسمبلی سے پاس کرایا جائے،وزیراعظم میاں نواز شریف نے ہدایت،اپوزیشن جماعتوں نے پی آئی اے نجکاری ... مزید
-
نیپرا نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں بجلی کی قیمت میں دو روپے فی یونٹ کمی کردی،، 300 سے کم یونٹ استعمال کرنے و الوں پر اطلاع نہیں ہوگا
-
موجودہ الیکشن کمیشن صاف اور شفاف انتخابات نہیں کروا سکا‘عمران خان، دھرنوں کی وجہ سے جمہوریت مضبوط ہوئی ، اقتصادی راہداری منصوبے کو حکومت کالاباغ ڈیم کی طرح متنازعہ بنا رہی ہے،پاک بھارت مسائل ذاتی ... مزید
-
اقتصادی راہداری مغربی روٹ میں تبدیلی پر مشترکہ احتجاج کی دھمکی کے بعد مرکزی حکومت نے رابطہ کرلیاہے،پرویز خٹک، وفاقی وزیر احسن اقبال پشاور آ رہے ہیں،مرکز نے خیبرپختونخوا حکومت اور اپوزیشن جماعتوں ... مزید
-
نیب بدعنوانی کے خلاف زیرو ٹالرینس کی پالیسی پر عمل پیرا ہے ، قمر زمان چوہدری ، 2015ء میں ملک سے بدعنوانی کے خاتمہ کیلئے آگاہی اور تدارک کی مہم بھرپور انداز میں چلائی گئی، آگاہی اور تدارک کی مہم 2016ء ... مزید
-
ایران سے باہمی تجارت 5ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ہوا،خرم دستگیر، عالمی پابندیاں ختم ہونے کے بعد ایران کے ساتھ گیس فراہمی کا بڑا منصوبہ شروع کیا جا رہا ہے، گیس کے علاوہ ایران سے بجلی اور تیل بھی درآمد ... مزید
-
آرمی چیف نے 9دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ،دہشت گردوں پر فوجی عدالتوں میں مقدمات چلائے گئے،جنکا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔آئی ایس پی آر، دہشت گرد وں نے 4 دسمبر 2009 کو پریڈ لین کی مسجد میں گھس ... مزید
-
5 سے 16 سال کے بچوں کا سکولوں سے باہر رہنا تشویشناک ہے،بلیغ الرحمن،جی ڈی پی میں 2 فیصد تعلیم کیلئے رکھا ، اقوام متحدہ نے 4 فیصد رکھنے کا کہا جو ناممکن ہے،حکومت نے طے کیا ہے کہ اب کوئی بچہ سکول جانے سے ... مزید
-
قومی اسمبلی،این ٹی ایس ٹیسٹ فیسوں کی تحقیقات کا معاملہ کمیٹی کے سپرد،30 دن میں جواب طلب، این ٹی ایس میں ہزاروں لوگ ٹیسٹ دیتے ہیں طریقہ کار کا پتہ کسی کو نہیں،پیسے کہاں جاتے ہیں ، لوگ این ٹی ایس ٹیسٹ ... مزید
-
پاک افغان سرحد سے روزانہ 40 سے 50 ہزار افراد کی آمد و رفت ہوتی ہے،جنرل (ر) عبدالقیوم ، افغانستان کی جانب سے سرحدی دفاع کے لیے فقط 60 چوکیاں ہیں جو ناکافی ہیں ، بی بی سی کو انٹرویو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.