نیپرا نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں بجلی کی قیمت میں دو روپے فی یونٹ کمی کردی،، 300 ..
تازہ ترین : 1
نیپرا نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں بجلی کی قیمت میں دو روپے فی یونٹ کمی ..

نیپرا نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں بجلی کی قیمت میں دو روپے فی یونٹ کمی کردی،، 300 سے کم یونٹ استعمال کرنے و الوں پر اطلاع نہیں ہوگا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔2جنوری۔2016ء) نیپرا نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں بجلی کی قیمت میں دو روپے فی یونٹ کمی کردی، 300 سے کم یونٹ استعمال کرنے والے غریب ضارفین پر اس کا اطلاع نہیں ہوگا۔ نیپرا نے نومبر کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے بجلی کی قیمتوں میں دو روپے چھ پیسے فی یونٹ کمی کی گئی ہے قیمتوں میں کمی کا اطلاق جنوری 2016 کے بلوں میں کیا جائے گا تاہم اس کمی کا اطلاق 300 یونٹ سے کم استعمال کرنے والے گھریلو صارفین پر نہیں ہوگا۔

وقت اشاعت : 02/01/2016 - 09:47:43

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں