چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل زبیر محمود حیات آرٹلری رجمنٹ کرنل کمانڈنٹ مقرر‘ آرمی چیف نے رینکس لگائے

بدھ 30 دسمبر 2015 09:38

راولپنڈی/اٹک(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔30دسمبر۔2015ء) چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل زبیر محمود حیات آرٹلری رجمنٹ کرنل کمانڈنٹ مقرر، آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے لیفٹیننٹ جنرل زبیر محمود حیات کو رینکس لگائے۔

(جاری ہے)

منگل کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرٹلری رجمنٹنل سنٹر اٹک نے ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بھی شرکت کی اور لیفٹیننٹ جنرل زبیر محمود حیات کو رینکس لگائے ، آرمی چیف نے تقریب کے بعد رجمنٹ کمانڈرز اور جوانوں سے ملاقات بھی کی۔

متعلقہ عنوان :