پاک بھارت رابطے، کرا چی میں بھا ر تی اور ممبئی میں پا کستا نی قو نصلیٹ کھلنے کے امکا نا ت روشن

اتوار 27 دسمبر 2015 10:27

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔27دسمبر۔2015ء) پا کستان اور بھا رت کے ما بین را بطوں کے بعد اب کرا چی میں بھا ر تی اور ممبئی میں پا کستا نی قو نصلیٹ کھل جا نے کے امکا انا ت رو شن ہو گئے ہیں جبکہ کھو کھرا پا سے ٹر ین سروس ہر ہفتے میں تین مر تبہ چلا نے پر غور شروع ہو گیا ہے اہم سر کا ری ذ رائع نے بتا یا ہے کہ پچھلے دو ما ہ سے پا کستان اور بھا رت کے در میا ن بیک ڈور مذ ا کرا ت جا ری ہیں یہ مذا کرا ت بعض یو پی اور عرب مما لک کی ثا لثی میں جا ری ہیں جس کی بنا پر پچھلے د نوں پا کستان اور بھا رت کے قومی سلا متی کے مشیر وں کی ملا قا ت ہو ئی تھی اوراسی تنا ظر میں بھا ر تی وز یر خا ر جہ شسما سوراج نے پا کستان کا دورہ کیا تھا سر کاری ذ رائع نے بتا یا ہے کہ مسئلہ کشمیر سے قبل بھا رت کی جا نب سے پا کستان کے را ستے ایران،افغا نستان،و سطی ایشیا کی ر یا ستوں تک کا رو بار کے لئے پا کستانی ز مین استعمال کر نے کی خوا ہش کا اظہا ر کیا گیا ہے جبکہ پا کستان کی خو اہش ہے کہ پہلے پا کستان اور بھا رت کے کا رو بار ی تعلقا ت مضبو ط ہوں اس کے لئے وا ہگہ اور کھو کھرا پا ر کے را ستے بس اور ٹرین سروس بلا تعطل چلتی ر ہے اس پر دو نوں مما لک نے جز وی طو رپر اتفاق کیا ہے اوراس مقصد کے لئے ممبئی میں پا کستان اور کرا چی میں بھا تی قو نصل خا نے کھل جا نے کے امکا نات روشن ہو گئے ہیں

متعلقہ عنوان :