ر ینجرز اختیارات کا معا ملہ ،حکو مت سندھ کا و فا ق حکو مت سے ٹکرلینے کی بجا ئے وز یر اعظم سے شکا یا ت او ر انہیں ثا لث بنا نے کا فیصلہ،پیر کے روز وز یر اعظم کی کرا چی میں آ مد متو قع ،حکومت سندھ نے وز یر اعظم کے سا منے اپنا کیس موثر انداز میں پیش کر نے کا فیصلہ کرلیا

اتوار 27 دسمبر 2015 10:19

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔27دسمبر۔2015ء) حکو مت سندھ نے ر ینجرز کے اختیارات کے معا ملہ پر و فا ق حکو مت سے ٹکرلینے کے بجا ئے وز یر اعظم سے شکا یا ت کر نے اور ان کو ثا لث بنا نے کا فیصلہ کیا ہے پیر کے روز وز یر اعظم کی کرا چی میں آ مد متو قع ہے حکومت سندھ نے وز یر اعظم کے سا منے اپنا کیس موثر انداز میں پیش کر نے کا فیصلہ کیا ہے ذ را ئع نے بتا یا ہے کہ قو می اسمبلی میں قا ئد حزب اختلا ف سید خو ر شید شا ہ نے آ صف علی زر داری اور وز یر اعلی سندھ سید قا ئم علی شاہ کو مشو رہ د یا ہے کہ وہ برا ہ را ست ٹکر نہ لیں بلکہ وز یر اعظم کا اعتما د لیں اور وز یر اعظم کو ثا لث بنا ئیں تا کہ حکومت سندھ کے خد شا ت ختم ہو سکیں ذ را ئع نے بتا یا ہے کہ اس مشو رے کے بعد پیپلز پا رٹی کی تو پو ں کا رخ وز یر اعظم کے بجا ئے چو ہد ری نثا ر علی خا ن کی طرف ہو گیا ہے ذ رئع نے بتا یا ہے کہ حکومت سندھ نے اصو لی طو ر پر فیصلہ کیا ہے کہ اب وہ صرف وز یر اعظم سے یہ یقین د ہا نی چا ہتی ہے کہ آ ئندہ پیپلز پا رٹی کی کسی سینئر ر ہنما کو ر ینجرز گر فتار نہیں کر گی پیپلز پا رٹی نے یہ بھی قبول کر لیا ہے کہ و فا قی وز را ت دا خلہ نے ر ینجرز کو اختیا را ت د یے ہیں ان کو سپر یم کو رٹ میں چیلنج نہیں کیا جا ئے گا البتہ میڈ یا اور جلسوں میں و فاقی وزرات دا خلہ کے فیصلے کے خلاف بات کی جائے گی کیوں کہ حکومت سندھ کو خد شہ ہے کہ اگر حکو مت سندھ اور و فاقی حکو مت کے ما بین اختلا فا ت جا ری ر ہے تو سندھ میں گورنر راج لگ سکتا ہے

متعلقہ عنوان :