تاشفین اور رضوان کا رابطہ آ ن لائن ہوا ، کسی جہادی تنظیم سے تعلق ثابت نہیں ہوا،امریکی حکام
جمعہ 25 دسمبر 2015 09:15
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔25دسمبر۔2015ء) امریکی حکام نے اعتراف کیا ہے کہ تاشففین اور ان کے منگیتر رضوان کے درمیان آ ن لائن رابط ہوا تھا جبکہ ان کے کسی جہادی تنظیم سے تعلق تاحال ثابت نہیں ہوا ہے ،امریکی حکام کی جانب سے امریکی اخبار کو بتایا گیا کہ تاشفین ملک اپنے سوشل میڈیا کا اکاونٹ استعمال کر کے پر تشدد جہاد کے لیے حمایت ظاہر کرتی تھیں البتہ اس نے دو برس قبل امریکہ کے ویزے کے لیے اپنی درخواست میں کسی بھی شدت پسند تنظیم کے ساتھ تعلق یا شدت پسندی کی طرف رجحان سے انکار کیا تھا۔
امریکی حکام نے مزید بتایا کہ سید رضوان فاروق کی جانب سے منگیتر کے لیے ویزا درخواست میں کہا گیا ہے کہ ان میں اور تاشفین ملک میں ایک ویب سائٹ کے توسط سے آ ن لائن رابطہ ہوا ، انھوں نے ایک دوسرے کو ای میلز کیں اور اب وہ ملنا چاہتے ہیں۔(جاری ہے)
ان کے والدین کی ملاقات کے دوران دونوں کی منگنی کر دی گئی اور ایک ماہ میں تاشفین کے امریکا پہنچتے ہی شادی طے پا گئی۔
حکام کے مطابق تاشفین کی ویزا درخواستوں کی فائل میں بھی اس کے سعودی ویزے کی مہر لگی ہیں۔ پاسپورٹ کی کاپیاں اور رضوان فاروق کی جانب سے ان کی ملاقات اور شادی کی ِخواہش کے پس منظر کا بیان موجود ہے۔ تاشفین کو ویزے کا اجرا اب بھی تحقیقات کا موضوع ہے۔امریکی حکام کے مطابق تاشفین پاکستان میں پیدا ہوئیں لیکن سعودی عرب میں پرورش پائی۔ امریکی حکام نے اعتراف کیا ہے کہ ’اس بات کا اب تک کوئی ثبوت سامنے نہیں آیا ہے کہ حملہ آور کسی منظم جہادی تنظیم کا حصہ تھے تاہم سین برنارڈینو کے حملہ آوروں کی ویزا درخواستوں سے پتہ چلا ہے کہ دونوں کے درمیان آ ن لائن رابطہ ہوا اور دونوں کی ملاقات 2013 میں حج کے دوران ہوئی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعہ 25 دسمبر 2015 کی مزید خبریں
-
محمد حفیظ نے فاسٹ باوٴلر محمد عامر کی موجود گی میں فٹنس کیمپ میں شرکت سے انکا ر کر دیا، پروفیسر نے ٹیم مینجمنٹ کو اپنے فیصلے سے آگا ہ کر دیا،ون ڈ ے کپتان اظہر علی نے بھی ان کا ساتھ دیا اور کیمپ میں ... مزید
-
عامر کی مخالفت کرنے والے کرکٹرز سے بات کی جائے گی ، شہریار خان ، اس مسئلے پر پہلے بھی سب سے بات کرچکے اب دوبارہ کریں گے ، ان کے نہ ماننے کی صورت میں دیکھا جائے گا کہ ان کے خلاف ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ... مزید
-
محمد عامر کی مخالفت : سوشل میڈیا پر شائقین کرکٹ سینئرز کرکٹر حفیظ ، اظہر اور مصباح الحق پر برس پڑے
-
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے 4 کھلاڑیوں کو پاکستان سپر لیگ میں کھیلنے کیلئے این اوسی جاری کر دیئے،کھلاڑیوں شکیب الحسن، مشفق الرحیم، تمیم اقبال اور مستفیض الرحمان پاکستان سپر لیگ کھیل سکتے ہیں ، ملکی مفاد ... مزید
-
نواب ثنا اللہ زہری بلا مقابلہ بلوچستان کے وزیر اعلی منتخب ،حلف اُٹھا لیا،بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال کوبہتربناناہماری اولین ترجیح ہے،کسی نے امن وامان کی صورتحال میں خلل ڈالنے کی کوشش کی توان ... مزید
-
ادارہ نیب زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل کرتے ہوئے ملک سے بدعنوانی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے پرعزم ہے ،قمرزمان چوہدری ،نیب نے ملک بھر میں 10000 ہزار سے زائدکریکٹربلڈنگ سوسائٹیزقائم کر دی ہیں ... مزید
-
”تبدیلی یا نام درستگی “عام آدمی کے تصدیق شدہ فارم ” نادرا نے قبول“ کرنے شروع کر دئیے ،جس شخص نے اپنا نام تبدیل یا درست کروانا ہوگا وہ 20 روپے کے اشٹام پیپر پر تحریر کے ساتھ مقامی نادرا آفس کو دیگا ... مزید
-
جہانگیر خان ترین نے ایک ریڑھی بان سے مونگ پھلی کے پانچ دانے کھاکر پانچ ہزار روپے کا نوٹ دیدیا، ریڑھی بان تکتا رہ گیا
-
مارگلہ پہاڑیوں پر پہلی بار چیتے بھی نظر آنے لگے،علاقے شدید خو ف وہراس
-
گوجرخان میں چپس کے پیکٹ سے نکلنے والی انسانی انگلی کی تحقیقات کا دائرہ وسیع
-
حیدر آباد ٹاؤن،امام مسجد کی جنونی اہلیہ نے اپنی چھ ماہ کی بیٹی کو موت کے گھاٹ اتار دیا
-
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا139واں یوم پیدائش آ ج جوش و خروش کے ساتھ منایا جائے گا
-
گلو کاراکرام راہی کے والد طویل علیل کے بعد انتقال کر گئے
-
مودی، پیوٹن ملاقات، روس،بھارت میں16سمجھوتوں پردستخط ،روس بھارت میں6نئے جوہری پلانٹس لگائے گا
-
سال2015 کے دوران دس لاکھ سے زیادہ مہاجرین اور تارکین وطن یورپ پہنچے ہیں،یو این ایچ سی آر/آئی او ایم
-
عید میلاد النبیﷺ: برطانوی مسلمانوں نے راہگیروں میں ہزاروں پھول بانٹے
-
داعش نے عراقی حسینہ کو اغواء کرنے کی دھمکی دیدی
-
مودی نے ایک بار پھر بھارتیوں کو شرمندہ کر دیا، بھارتی وزیر اعظم روس میں بھارتی ترانے کے دوران کھڑے رہنے کی بجائے آگے چل پڑے، میزبان کہنی سے پکڑ کر واپس لائے اور پروٹوکول کے آداب بتائے
-
امریکا کی جنوبی ریاستوں میں تیز ہواؤں ، بگولوں نے تباہی مچادی، 7 افراد ہلاک ، نظام زندگی شدید متاثر
-
نابینا افراد کیلئے انوکھی موبائل اپلیکیشن تیار
-
دو مسلم ممالک میں کھلے عام کرسمس منانے پر پابندی عائد، کھلے عام تقریبات سے مسلمانوں کے عقائد کو نقصان پہنچ سکتا ہے ،، برونائی دارالاسلام ، صومالیہ، کرسمس اور نیو ائر کی تقریبات مسلمانوں کے عقائد ... مزید
-
کیرالہ کے گورنر کو تاخیر پر آئرپورٹ پہنچنے پر پائلٹ نے جہاز پر سوار ہونے سے معذرت کر لی،آپ گورنر ہیں تو ہونگے !!۔۔چیف جسٹس رہ چکے ہیں !! یہ بھی اچھی بات ہے۔۔۔لیکن آپ کے انتظار میں جہاز نہیں رْکے گا پائلٹ ... مزید
-
وفاق نے سندھ پر حملہ آور ہوکر آئین کی حکمرانی کا اصول پامال کردیا، آصف زرداری،پیپلزپارٹی آئین کے تحفظ کی جدوجہد جاری رکھے گی، پارٹی مسیحی برادری کو برابر کا شہری سمجھتی ہے،قائد اعظم کے یوم پیدائش ... مزید
-
رینجرز اختیارات کے معاملہ پر سندھ اور وفاق میں کھینچا تانی، وزیراعظم کا مداخلت کا فیصلہ
-
حکومت تمام اقلیتوں کو حاصل حقوق اور ان کے استحقاقات کا تحفظ جاری رکھے گی، نواز شریف،قائداعظم محمد علی جناح نے قیام پاکستان کے روز اول سے ہی واشگاف الفاظ میں پاکستان میں رہنے والوں کیلئے مذہب، پیشہ ... مزید
-
کراچی میں وی آئی پی پروٹول کی نذر ہونیوالی بسمہ کے واقعہ نے قوم کو سانحہ پشاور کی طرح متحد کر دیا ہے ،عوام وی آئی پی کلچر کا خاتمہ چاہتی ہے،عمران خان ،خیبر پختونخوا میں آج کے بعد وی آئی پرٹوکول نظام ... مزید
-
پاکستان نے مسلح افواج، پیرا ملٹری فورسز، پولیس اور انٹیلی جنس اداروں سمیت قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کوششوں سے دہشت گر دی کیخلاف شاندار کامیابیاں حاصل کیں، پرویز رشید ، اب ہمیں دہشت گردوں کی ... مزید
-
جشن عید میلاد البنیٰ لاہور میں بھی انتہائی عقیدت واحترام سے منا یا گیا،ملک کی سلامتی ، ترقی وخوشحالی کیلئے دعائیں مانگیں
-
صوبے میں وی آئی پیز کیلئے کوئی روٹ نہیں لگایا جائے گا،مشتاق احمد غنی
-
ریحام نے مجھ پر حملہ کیا، زندگی کو خطرہ تھا،اعجاز رحمان، برطانوی عدالت میں مجھے تشدد پسند شوہر ثابت کرنے کیلئے ریحام خان نے طے شدہ منصوبے کے تحت مجھ پر حملہ کردیا تھا،انگلینڈ میں آج بھی ریحام بچوں ... مزید
-
ریحام نے میرے شوہر سے متعلق جھوٹی باتیں مشہور کیں،ڈاکٹر سماویہ اعجاز،اعجاز انتہائی نرم مزاج اور کشادہ دل ہیں مجھے کبھی پڑھائی سے نہیں روکا، مار کٹائی ان کی طبیعت کا خاصا ہی نہیں، ریحام خان جاہلوں ... مزید
-
بہتر معیار تعلیم سے انتہا پسندی اور دہشتگردی کو شکست دی جا سکتی ہے، نوبل انعام یافتہ ملا لہ یوسفزئی، پاکستان سمیت دنیا بھر کو دہشتگردی انتہا پسندی بد امنی اور شر انگیزی سے پاک بنا نے کے لیے آپریشن ... مزید
-
”ساتواں این ایف سی ایوارڈ“، پنجاب سے ٹیکنیکل ممبر کا نام نہ آنے کے باعث اجلاس تاخیر کا شکار ،وفاق اور صوبوں کے درمیان شیئرنگ فارمولے کے حوالے 6 ماہ کے دوران ایک میٹنگ بھی نہ ہو سکی
-
تاشفین اور رضوان کا رابطہ آ ن لائن ہوا ، کسی جہادی تنظیم سے تعلق ثابت نہیں ہوا،امریکی حکام
-
2 سابق جرنیلوں کے درمیان اختلافات سامنے آنا شروع ہو گئے،مشرف نے خود ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ کیا ، کیانی ملزم نہیں بن سکتے وہ عدالت میں صفائی دے سکتے ہیں،لیفٹیننٹ جنرل عبدالقیوم کی رائے
-
انڈونیشیا نے پاکستان سمیت 84 ممالک کے شہریوں کو بنا ویزے کے داخلے کی اجازت دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.