گرینڈ الائنس سے ہمیں کوئی خوف نہیں ، فوجی ا فسران کی تصاویریں اٹھا کر احتجاج کرنے سے خطرناک صورتحال پیدا ہوسکتی ہے،سینیٹر سعید غنی ، پاک فوج کو نوٹس لینا چاہئے ان کی تصاویروں کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال نہ کیا جائے، رینجرز کو ہم نے آئین اور قانون کے مطابق اختیارات دیئے ہیں،رینجرز کے اختیارات کا تعین صوبائی حکومت کی صوابدید ہے،وفاقی حکومت نے اس سلسلے میں کوئی غیر آئینی اقدام اٹھایا تو ہم اس کی مذمت کریں گے دہشت گردی کے خلاف پیپلز پارٹی کا موقف واضح ہے ہم نہیں چاہتے آپریشن متنازعہ ہو اور لوگ اداروں پر انگلیاں اٹھائیں، تعزیتی ریفرنس کے بعد صحافیوں سے گفتگو
اتوار 20 دسمبر 2015 10:47
کراچی( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔20دسمبر۔2015ء) پیپلز پارٹی کے رہنماء سینیٹر سعید غنی نے کہا ہے کہ گرینڈ الائنس سے ہمیں کوئی خوف نہیں ہے لیکن فوجی ا فسران کی تصاویریں اٹھا کر احتجاج کرنے سے خطرناک صورتحال پیدا ہوسکتی ہے۔ پاک فوج کو اس کا نوٹس لینا چاہئے کہ ان کی تصاویروں کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال نہ کیا جائے۔ رینجرز کو ہم نے آئین اور قانون کے مطابق اختیارات دیئے ہیں اور رینجرز کے اختیارات کا تعین کرنا صوبائی حکومت کی صوابدید ہے ۔
وفاقی حکومت نے اگر اس سلسلے میں کوئی غیر آئینی اقدام اٹھایا تو ہم اس کی مذمت کریں گے ۔دہشت گردی کے خلاف پیپلز پارٹی کا موقف واضح ہے ہم نہیں چاہتے کہ آپریشن متنازعہ ہو اور لوگ اداروں پر انگلیاں اٹھائیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ٹریڈ یونین کے کارکن عمران عثمان کے تعزیتی ریفرنس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
تعزیتی ریفرنس سے کراچی ڈویژن کے صدر نجمی عالم،ذوالفقار قائم خانی ،لطیف مغل ،مزدور رہنماء حبیب الدین جنیدی ،منظور رضی ، پائلر کے کرامت علی اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔
سینیٹر سعید غنی نے کہا کہ وفاقی حکومت نے آج بڑا مضحکہ خیز فیصلہ کیا ہے کہ شجاعت عظیم کو پی آئی ے نجکاری کمیٹی کا سربراہ بنایا ہے۔ایک بار پھر عدالت کے فیصلے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شجاعت عظیم کو سربراہ مقرر کرنے کی مذمت کرتے ہیں ،پی آئی اے نجکاری کی پیپلز پارٹی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے،انہوں نے کہا کہ رینجرز کو ہم نے آئین اور قانون کے مطابق اختیارات دیئے ہیں اور رینجرز کے اختیارات کا تعین کرنا صوبائی حکومت کی صوابدید ہے ۔وفاقی حکومت نے اگر اس سلسلے میں کوئی غیر آئینی اقدام اٹھایا تو ہم اس کی مذمت کریں گے ۔دہشت گردی کے خلاف پیپلز پارٹی کا موقف واضح ہے ہم نہیں چاہتے کہ آپریشن متنازع ہو اور لوگ اداروں پر انگلیاں اٹھائیں۔ ہم اداروں کے تقدس کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ جو بھی تنقید ہو اس کا نشانہ سندھ حکومت اور پیپلز پارٹی بنے نہ کہ کوئی رینجرز کو یا دیگر اداروں کو تنقید کا نشانہ بنائے۔سندھ حکومت نے آئین کے آرٹیکل 147کے تحت رینجرز کو طلب کیا ہے اور اس کے اختیارات کا تعین سندھ حکومت کے مجاز میں ہے۔انہوں نے کہا کہ گرینڈ الائنس سے ہمیں کوئی خوف نہیں ہے لیکن فوجی ا فسران کی تصاویریں اٹھا کر احتجاج کر نے سے خطرناک صورتحال پیدا ہوسکتی ہے۔ پاک فوج کو اس کا نوٹس لینا چاہئے کہ ان کی تصاویروں کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال نہیں کیا جائے۔قبل ازیں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران عثمان کا رشتہ میرے اپنے بھائیوں سے بھی زیادہ مضبوط تھاعمران عثمان اغوا ہوا18دن غائب رہا ہم نے کوششیں شروع کی ان لوگوں کے خلاف میاں منشا سے کہا کہ عمران کو چھوڑ دو ہم تحریک سے ہاتھ اٹھا لینگے۔انہوں نے کہا کہ عمران عثمان بھٹو سے بہت عقیدت رکھتے تھے ان کا ان کے بیٹوں کے نام بھی بھٹو فیملی سے منسلک ہیں۔عمران عثمان کی موت سے میرے دونوں ہاتھ کٹ گئے اس نے مزدوروں کی تحریک میں کبھی بھی شرمندہ نہیں کیا تھا ۔ سینیٹر سعید غنی نے کہا کہ ہماری جدوجہد سے میاں منشا جتنا پریشان ہوا ہے شاید ہی کسی اور مسئلے میں پریشان ہوے ہوں گے۔میاں منشا کو صاف پیغام دیا تھا کہ مجھے تمہاری نوکری نہیں چاہئے لیکن اپنی جان چھڑوانی ہے تو مزدوروں پرجتنے ظلم کئے گئے ہیں ان کا ازالہ کرو۔میاں منشا کے خلاف سینیٹ میں ریکارڈ موجود ہے دو کیس کھلے ہیں اور چار تیار پڑے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس عمران عثمان جیسے اور بھی کارکن موجود ہیں اور ہم اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔نجمی عالم نے کہا کہ عمران عثمان نے تکالیف برداشت کرنے کے باوجود اپنی جدوجہد سے کنارہ نہیں کیا کسی بھی سیاسی کارکن کی کمٹمنٹ بہت اہم ہوتی ہے اور عمران عثمان اپنا کام بہت ایمانداری سے کرتا تھا۔ بینک کے نجکاری کے موقع پر عمران عثمان احتجاج میں پیش پیش ہونے کے ساتھ ساتھ شہر کے تمام علاقوں میں نظر آتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ جس نشست پر عمران عثمان نے انتخاب میں حصہ لیا تھا ہمیں معلوم ہے کہ ہم وہاں سے کامیاب نہیں ہوسکتے لیکن عمران عثمان ایسے انتخابی مہم چلا رہے تھے جیسے وہ یہاں سے کامیاب ہوجائینگے۔عمران عثمان کے جانے سے کراچی میں ہمارا بہت بڑا نقصان ہوا ہے ۔عمران عثمان نے پارٹی کو بہت کچھ دیا اب ہماری باری ہے ہم اسی وہ تو نہیں دے سکتے جو اس نے کیا لیکن اپنی طرف سے ہر طرح سے پوری کوشش کرینگے۔پیپلز پارٹی میں عمران عثمان جیسے کارکنان کی ضرورت ہے۔حبیب الدین جنیدی نے کہا کہ عمران عثمان نے اس لئے مزدوروں کے لئے جان دی کہ عثمان غنی شہید کا پیروکار تھا عمران عثمان کی جدوجہد تمام مزدوروں کو اپنے لائحہ عمل کے طور پر سامنے رکھنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام اداروں میں مزدوروں کا استحصال ہورہا ہے 18,18گھنٹے کام لیا جاتا ہے لیکن اس کے مطابق اجرت نہیں دی جاتی۔ خیراتی ادارے لوگوں کو کھانا تو کھلاتے لیکن اس سے غربت ختم نہیں ہوگی بلکہ اور بڑے گی۔ ان اداروں کو چاہئے کہ وہ لوگوں کو کھانا کھلانے کے بجائے چھوٹے چھوٹے کارخانے قائم کریں جس سے لوگوں کوروز گار ملے گامزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
اتوار 20 دسمبر 2015 کی مزید خبریں
-
سری لنکا ٹیم کے دو کھلاڑیوں سے میچ فکسنگ کیلئے رابطے کی تحقیقات کا آغاز،بک میکر نے سٹار بولر رنگانا ہیراتھ سمیت دو کھلاڑیوں کواپنی صلاحیت سے کم کارکردگی دکھانے پر مائل کرنے کی کوشش کی،دونوں نے پیش ... مزید
-
ائیر چیف مارشل سہیل امان کی وزیراعلیٰ پرویز خٹک سے ملاقات، صوبے کے نوجوانوں کومعیاری فنی تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے صوبائی حکومت کی کوششوں میں تعاون کی یقین دھانی کرائی ،صوبے میں افرادی قوت کو ... مزید
-
پنجاب پولیس اور سی آئی اے نے دہشتگردی کا بڑامنصوبہ ناکام بنا دیا، کالعدم تنظیموں کو اسلحے کی بڑی کھیپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام ، 2سرغنہ سمیت 13ملزمان گرفتار
-
جماعت اسلامی کا لودھران کے ضمنی انتخابات میں جہا نگیر تر ین کی مکمل حمایت کا اعلان ،چوہدری سرور کی قیادت میں پی ٹی آئی وفد کی جماعت اسلامی کے رہنماؤں سے ملاقات ، دونوں جماعتو ں کا انتخابی اصلاحات ... مزید
-
لاہور،سانحہ ماڈل ٹاؤن کیخلاف ادارہ منہاج القرآن کی مدعیت میں درج ایف آئی آر پر سابق ایس ایچ او سمیت چھیالیس ملزمان پر فرد جرم عائد
-
صوبہ بھر میں 13 ہزار اساتذہ بھرتی کرلیے گئے ہیں ، مزید11 ہزاراساتذہ، 2000ڈاکٹرزاور1000 نرسنگ سٹاف آئندہ چندماہ میں بھرتی کئے جائیں گے،پرویز خٹک،صوبے کے پولیس ایکٹ میں ایسی ترامیم کی جارہی ہیں جس کاسارافائدہ ... مزید
-
فرنٹیئرکور بلوچستان کاعملہ سرحدوں کی نگرانی ،دہشت گردوں اورجرائم پیشہ افراد کی بیخ کنی کیلئے ہمہ وقت تیار ہے ، میجرجنرل شیرافگن ، صوبے میں قیام امن اورترقی وخوشحالی کیلئے عوام فرنٹیئرکورکے ساتھ ... مزید
-
وفاقی پولیس کا کارنامہ: 3سالہ بچے پر پلاٹ پر قبضہ اور چوری کا مقدمہ درج ،لواحقین کا قبل از وقت گرفتاری کیلئے درخواست دائر، عدالت کا برہمی کا اظہار ،مقدمہ فوری خارج کرنے کا حکم ،ایس ایچ او تھانہ شالیمار ... مزید
-
حکومت سندھ کا 18 ویں ترمیم کے بعد پہلی مرتبہ پولیس میں براہ راست افسران کی بھرتی کا فیصلہ
-
سندھ میں ایک اور میگاکرپشن اسکینڈل سامنے آگیا،سجاول کے سیلاب زدگان کیلئے ترک حکومت کی جانب سے مکلی پر ترکش ہاؤسنگ اسکیم کے تحت بنائے گئے دوھزار سے زائد گھر غیر متعلقہ سفارشی افراد کے حوالے کئے جانے ... مزید
-
”رات کو تیز رفتار گاڑی چلانے والوں کی موجیں ختم”،امریکہ نے جدید نوعیت کے 50 کیمرے فراہم کر دیئے،موٹروے پولیس نے نائٹ ویژن کیمر ے نصب کرنے کا کام شروع کر دیا
-
افغا ن صوبہ فریاب کے گورنر قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے ،محافظ ہلاک
-
یو اے ای حکومت کی طرف سے کولمبیا کے کرائے کے فوجی یمن بھیجنے کا انکشاف
-
بھارت، سونیا گاندھی اور راہل گاندھی کی بدعنوانی مقدمے میں غیر مشروط ضمانت منظور ،مرکزی حکومت مخالفین کو نشانہ بنا رہی ہے، ہم ڈرنے والے نہیں ، ہماری جنگ جاری رہے گی، سونیا گاندھی، مودی جی جھوٹے الزام ... مزید
-
ترکی‘ خلیج بورڈیوم میں پناہ گزینوں کی کشتی ڈوبنے سے 18 ہلاک‘ 14 کو بچا لیا گیا
-
امریکی وزیر دفاع غیر اعلانیہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے
-
دنیا بھر میں رواں سال پناہ گزینوں اور نقل مکانی کرنے والوں کی تعداد 60 ملین سے تجاوز گئی
-
شام کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے ، ایران کا اعلان
-
ترکی‘ سکیورٹی فورسز عراق سے ملحقہ سرحدی علاقوں میں تین روزہ آپریشن‘ 62 کرد باغی ہلاک
-
چین کیساتھ فضائی روابط کے فروغ کے خواہاں ہیں‘ سری لنکا،مضبوط فضائی رابطوں کے قیام سے ہماری سیاحتی انڈسٹری کو فروغ ملے گا،سریمال روڈ ریگو
-
آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا،آرمی چیف ،قیام امن کیلئے دہشت گردوں کا نیٹ ورک ہر قیمت پر توڑیں گے ، افسروں اورجوانوں کا عزم اور حوصلہ قابل قدر ہے،جنرل راحیل شریف کا شمالی وزیرستان کا ... مزید
-
دہشت گردوں اور سہولت کا روں کیخلاف جاری آپریشن کی راہ میں کوئی رکاوٹ آڑے نہیں آنے دیں گے ،نواز شریف ،وزیر اعظم نواز شریف کی زیرصدارت جاتی امرا میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ، امن وامان کی صورت حال پر حکام ... مزید
-
ایکنک اجلاس، اقتصادی راہداری منصوبے کے فیزٹو میں شامل 118 کلومیٹر حویلیاں تاتھاکوٹ قراقرم ہائی وے منصوبے کیلئے 404ارب کی منظوری ،نیلم جہلم ہائیڈرو الیکٹرک نظر ثانی شدہ پی سی ون پراجیکٹ کیلئے بھی 404.321 ... مزید
-
جہاں سستا انصاف نہ ہو وہاں مشکلات جنم لیتی ہیں،چیف جسٹس،انصاف پسندی پر مبنی معاشرے ہی ترقی کرتے ہیں،عدل وانصاف فراہم نہ کرنے والی قومیں ناپید ہوگئی ہیں،حکومت معاشی نظام کو استحصال سے پاک کرے،جسٹس ... مزید
-
گرینڈ الائنس سے ہمیں کوئی خوف نہیں ، فوجی ا فسران کی تصاویریں اٹھا کر احتجاج کرنے سے خطرناک صورتحال پیدا ہوسکتی ہے،سینیٹر سعید غنی ، پاک فوج کو نوٹس لینا چاہئے ان کی تصاویروں کو سیاسی مقاصد کے لئے ... مزید
-
پاکستان نیول اکیڈمی پی این ایس رہبر میں تقریب کا انعقاد، رائل سعودی نیول فورسز کے سربراہ وائس ایڈمرل عبداللہ سید السلطان کی بطور مہمان خصوص شرکت، ایڈمرل محمد ذکا ء اللہ نے پرتپاک استقبال کیا، پاک ... مزید
-
اوگرا نے ملک بھر کے گیس صارفین کے لئے سوئی گیس مہنگی کرنے کا فیصلہ کیا
-
خیبرایجنسی میں 78فیصد اور شمالی و جنوبی وزیرستان کے15فیصد متاثرین کی واپسی کا عمل مکمل ہوچکا ،آئی ایس پی آر،نقل مکانی کرنیوالے3لاکھ کے قریب افراد میں سے ایک لاکھ اپنے گھروں کو جاچکے ہیں، قبائلی علاقوں ... مزید
-
حکومت ملک و قوم کے بہترین مفاد میں کام کر رہی ہے ،عابد شیرعلی ،دہشتگردی پر کافی حد تک قابو پا لیا گیا ہے ،توقع ہے اب ترقی کے عمل میں مزید تیزی آئیگی، پہلے چوری والے علاقوں کو زیادہ بجلی دی جاتی تھی ... مزید
-
کشمیریوں کے بغیر پاک بھارت مذاکرات کو نامکمل سمجھتے ہیں،سراج الحق ،بھارت پاکستان کا دوست نہیں ہوسکتا ہے، اس کے ساتھ بس سروس چلانے تجارت کا کوئی فائدہ نہیں،ملک میں بحرانوں کے ذمہ دار تحریک طالبان ... مزید
-
سندھ میں ن لیگ اور پی ٹی آئی ایک ہوگئے،تحریک انصاف ،ن لیگ ،فنکشنل لیگ سمیت دیگر جماعتوں کا پیپلز پارٹی کیخلاف گرینڈ الائنس بنانے پر اتفاق،پیپلز پارٹی نے کرپشن کی انتہاکر دی ،قومی وسائل کو بے دردی ... مزید
-
کشمیر کو فری ٹریڈ زون قرار دیکر انڈیا ، پاکستان اور چین کے لئے ”جنیوا“بنایا جا سکتا ہے، کشمیر بزنس کانفرنس یواے ای،جموں ،سری نگر ، مظفرآباد ، گلگت بلتستان کے درمیان تجارت کو فروغ دیاجائے اور منقسم ... مزید
-
مالی امداد میں شفافیت: پاکستان بیت المال کا بائیو میٹرک چپس کا استعمال کرنے کا فیصلہ
-
گزشتہ 3سالوں میں موبائل فون کالز پر بطور انکم ٹیکس 118 ارب روپے اکٹھا کیا گیا، ایف بی آر
-
آصف زرداری کا مجھ سے کیا رشتہ ہے وہ بخوبی جانتے ہیں،ڈاکٹر تنویر زمانی،بلاول بھٹو زرداری سیاست میں نابالغ ہیں،بھٹو خاندان کے اصل وارث سجاول ہوں گے،نواز شریف اور زرداری میں کئی قدریں مشترک ہیں،جنرل ... مزید
-
دنیا بھر میں دہشت گردی کا سب سے زیادہ شکار مسلمان ہیں، 2014میں دہشت گردی کی مجموعی ہلاکتوں میں 78فی صد ہلاکتیں پانچ ممالک عراق، افغانستان، نائیجیریا، پاکستان اور شام میں ہوئیں،برطانوی اخبار کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.