خیبر ایجنسی او ر شوال میں میں فورسز کی بمباری، 23 دہشت گرد ہلاک ‘ 10 زخمی ، 6 ٹھکانے تباہ

ہفتہ 19 دسمبر 2015 09:44

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔19دسمبر۔2015ء) خیبر ایجنسی اور وادی شوال میں میں فورسز کی بمباری میں 23 دہشت گرد ہلاک ‘ 10 زخمی جبکہ 6 ٹھکانے تباہ ہوگئے۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق جمعہ کے روز فورسز نے شوال اور خیبر ایجنسی کے علاقوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر جیٹ طیاروں کے ذریعے بمباری کی جس کے نتیجے میں دہشت گردوں کے 6 ٹھکانے تباہ ہوئے اور ان میں موجود 23 دہشت گرد ہلاک جبکہ دس زخمی ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :