کرا چی،کا لعدم تنظیموں کو فنڈ نگ کے الزام میں نجی یو نیو ر سٹی کاوا ئس چا نسلر گر فتار

ہفتہ 19 دسمبر 2015 09:44

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔19دسمبر۔2015ء) کرا چی پو لیس کے کا ؤ نٹر ٹیررازم ڈپا رٹمنٹ نے کا لعدم تنظیموں کو فنڈ نگ کے الزام میں نجی یو نیو ر سٹی کے وا ئس چا نسلر کو گر فتار کر لیا ہے گر فتار چا نسلر عادل مسعود بٹ سا نحہ صفو را کے مر کز ی ملز م کا سہو لت کا ر اور بز نس پا ر ٹنر ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطا بق کا ؤ نٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے یو نیو ر سٹی کے چا نسلر کو کلفٹن سے چھا پہ ما ر کر گر فتار کیا ہے سی ٹی ڈ پارٹمنٹ کے مطا بق گرفتا ر کیے گئے چا نسلر عا دل مسعود بٹ پر القا عدہ اور د ہشتگر د تنظیموں سمیت سانحہ صفورا کے مر کز ی ملز م کی فنڈ نگ کا الزام ہے گر فتار ملز م سا نحہ صفور ا کے مر کز ی ملزم سعد عز یز کا بز نس پا ر ٹنر ہے پو لیس کے مطا بق عا دل مسعود بٹ کو اس کے بینک اکا ؤنٹس سے کا لعد م تنظیموں کو ہو نے والی فنڈ نگ کے شو اہد ملنے پر گر فتار کیا گیا گر فتار ملز م 90روزہ ر یما نڈ پر لیس کی تحو یل میں ہے اور اس سے مز ید تفتیش جا ر ہے ۔