برطانیہ دنیابھر میں پاکستانیوں کوویزانہ دینے والا ملک بن گیا، برطانیہ نے گزشتہ چند سالوں سے پاکستانیوں کوکم ازکم تعداد میں ویزادینے کی غیراعلانیہ پالیسی اختیار کررکھی ہے، ہزاروں پاکستانیوں کی ویزا درخواستیں بھاری فیس وصول کرنے کے بعد بغیرکوئی معقول وجوہات بتائے مسترد کی جاچکی ہیں،تحقیقاتی رپورٹ
منگل 15 دسمبر 2015 09:55
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔15دسمبر۔2015ء) برطانیہ دنیابھر میں پاکستانیوں کوویزانہ دینے والا ملک بن گیا ہے،خبر رساں ادارے کی جانب سے تیار کردہ ایک تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق برطانیہ نے گزشتہ چند سالوں سے پاکستانیوں کوکم ازکم تعداد میں ویزادینے کی غیراعلانیہ پالیسی اختیار کررکھی ہے،جسکے تحت اس مدت کے دوران ہزاروں پاکستانیوں کی ویزا درخواستیں بھاری فیس وصول کرنے کے بعد بغیرکوئی معقول وجوہات بتائے مسترد کی جاچکی ہیں،اس ضمن میں واضح رہے کہ پاکستان میں برطانوی ہائی کمیشن اسلام آباد جبکہ کراچی اورلاہور میں قائم ڈپٹی ہائی کمیشن مکمل طورپرکام کررہے ہیں تاہم حیران کن طورپرپاکستانیوں کی ویزادرخواستیں ابوظہبی میں قائم ہائی کمیشن بھیجی جاتی ہیں جہاں بھارتی اسٹاف انہیں دیکھتاہے،اس ضمن میں برطانوی ہائی کمیشن اسلام آباد کوخبر رساں ادارے کی جانب سے ایک سوالنامہ ارسال کیاگیا جسمیں پوچھاگیا کہ گزشتہ ایک سال کے دوران کتنے پاکستانیوں نے برطانوی ویزہ کے لیے اپلائی کیا اور کتنی درخواستیں مسترد اورمنظور کی گئیں؟برطانوی ہائی کمیشن نے فیس کی مد میں گزشتہ ایک سال کے دوران کتنے پیسے پاکستانیوں سے وصول کئے ؟جن پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد کی گئیں ان میں کتنے وہ لوگ تھے جوپہلے برطانیہ جاچکے ہیں؟برطانوی ہائی کمیشن اسلام آباد میں تعینات پبلک افیسربشری ناز نے سوالنامہ ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے یہ سوال ابوظہبی میں قائم ہائی کمیشن کوبھجوادیئے ہیں،لہذا اس ضمن میں انہیں سے رابطہ کیاجائے،تاہم خبر رساں ادارے کی جانب سے ایک سے زائد بار رابطہ کرنے کے باوجود ابوظہبی میں تعینات پبلک آفسر نے نہ تو سوالنامہ کاجواب دیا اورنہ ہی فون پردستیاب ہوئے،حیرت انگیزامریہ ہے کہ گزشتہ سال جن پاکستانیوں کی ویزا درخواستیں مسترد کی گئیں ان مٰں سے کئی بار برطانیہ کادورہ کرچکے ہیں،اس وقت برطانوی ہائی کمیشن ویزہ فیس کی مد میں 14000روپے سے لیکر ایک لاکھ روپیہ فی درخواست وصول کررہا ہے جوکہ ناقابل واپسی ہے برطانوی ہائی کمیشن ،اسلام آبادکے ایک اہکا ر نے نا م نہ بتا نے کی شر ط پر یہ تسلیم کیا کہ انہوں نے بر طا نو ی حکو مت کی طر ف سے با عدہ ہدا یت ملی ہے کہ پا کستانیوں کو کم از کم تعداد میں و یز ے د یے جا ئیں انہو ں نے کہا کہ و ہ یہ تو نہیں بتا سکتے کے کتنے پا کستا نیوں کی در خوا ستیں گز شتہ سا ل کے دوران مستر د کی گئیں تا ہم یہ تعدا د کئی ہز اروں میں ہے لا ہور سے تعلق ر کھنے وا لے محمد عا طف نے آ ن لا ئن کو بتا یا کی انکی تین مسلسل و یزہ د ر خو ا ستیں مختلف و جو ہا ت کی بینا پر مسترد کی گئیں تا ہم جب انہوں نے تما م اعترا ضا ت کیلئر کروا کر تیسر ی بار در خوا ست دی تو و یز ہ آ فیسر نے یہ اعتراض کیا کہ انہیں لگتا ہے کہ وہ بر طا نیہ جا کر وا پس نہیں آ ئنیگے جبکہ وہ اس سے قبل بر طا نیہ میں ڈ ھا ئی مہینہ قیام کر چکے ہیں انہوں نے کہا کہ ا گر و یز ہ آ فیسر کو یہ لگتا ہے کہ میں بر طا نیہ سے وا پس نہیں آ ؤنگا تو پہلی بار یہ اعترا ض کیوں نہیں کیا گیا اورمجھ سے کیوں تین بار 14,14ہزارروپے ویرزہ درخواست کی مد میں وصول کئے گئے،اسی طرح کراچی سے تعلق رکھنے والے فیصل حسین نے بتایا کہ وہ اپنی برطانیہ میں مقیم بہن سے ملناچاہتے تھے اوراسلئے انہوں نے دوبار درخواستیں دیں،پہلی بار انکے بینک اکاؤنٹس کومشکوک قراردیکردرخواست مسترد کردی گئی تاہم جب انہوں نے یہ اعتراض دورکرکے دوبارہ درخواست کی توویزہ آفیسر نے اعتراض کیا کہ آپ چونکہ اپنی اہلیہ کے ساتھ سفرکرناچاہتے ہیں لہذا مجھے شک ہے کہ آپ واپس نہیں آئینگے،انہوں نے کہا کہ اگرفیملی کے ساتھ سفر کرنے والے ،برطانوی ویزہ اہلکاروں کے مطابق،واپس نہیں آتے توپھرفیملی ویزا درخواست وصول ہی نہین کی جانی چاہیئے،برطانوی ہائی کمیشن ایسٹ انڈیا کمپنی کی طرز پرپاکستانیوں سے ویزا درخواست مدمیں کروڑوں روپے ہرسال وصول کرتا ہے جبکہ اکثریت کی درخواستیں نہ سمجھ آنے والی وجوہات کی بناپرمسترد کہ دی جاتی ہیں۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
منگل 15 دسمبر 2015 کی مزید خبریں
-
آسٹریلیا کے سابق مایہ ناز کرکٹر ڈین جونز پاکستان سپر لیگ کی ٹیم اسلام آباد یونائٹڈ کے ہیڈ کوچ بن گئے،54 سالہ ڈین جونز نے اپنے فیس بک پیج پر ایک وڈیو کے ذریعے اسلام آباد ٹیم سے منسلک ہونے کا اعلان کیا،52ٹیسٹ ... مزید
-
ورلڈ ٹی ٹونٹی میں شرکت، پی سی بی نے حکومت سے اجازت طلب کر لی،اگلے سال شیڈول ورلڈ ٹی ٹونٹی میں شرکت کے لیے بھارت جانے کے واسطے حکومت کی اجازت درکار ہے، پی سی بی کا وزارت داخلہ و خارجہ کو خط
-
جنرل راحیل شریف کو کمیشنڈ رجمنٹ کے کرنل آف بٹالین کے بیجز لگائے گئے
-
آواران میں سکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران جھڑپ، دس شدت پسند ہلاک
-
دہشت گردی حرام ، اسلام اور جہاد کے نام پر دہشت گردی سے اسلام اور جہاد بدنام ہورہا ہے،مفتی محمد رفیع عثمانی
-
پاکستان میں 46فیصد لوگ غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں،اراکین سینٹ ، ملک میں چالیس فیصد لوگوں کی آمدن موبائل فون کے کارڈ کے برابر ہے ،غربت کی اصل وجوہات کرپشن، مس مینجمنٹ اور غربت کو ختم نہ ... مزید
-
سی ایس آئی آرنے 2 مختلف قسم کے سستے ایندھن دریافت کئے ہیں، بجلی کی پیداوار کے ساتھ بچت پر توجہ دینے کی زیادہ ضرورت ہے، ڈاکٹر شہزاد عالم
-
ایل این جی منصوبے میں دھوکہ دہی ثابت ہو تو سزا بھگتنے کیلئے تیارہوں،شاہد خاقان،دنیا میں سب سے کم ریٹ پر گیس کی ریفیکیشن کی جائیگی یہ پاکستان کا سب سے سستا پراجیکٹ ہے جو پرائیویٹ شعبے نے لگایا،سینیٹر ... مزید
-
اورنج لائن ٹرین منصوبے کیخلاف چوتھا حکم امتناعی بھی جاری، لاہو رہائیکورٹ نے جی ٹی روڈ باغبانپورہ میں ٹرین اسٹیشن کیلئے اراضی ایکوائر کرنے سے روک دیا، سول سوسائٹی نے مکمل منصوبہ بھی عدالت میں چیلنج ... مزید
-
عوام کسی بھی سرکاری دفتر میں رشوت مانگنے والے کو سڑک پر گھسیٹیں،پرویز خٹک ،ہمارے منشور میں رشوت کی کوئی گنجائش نہیں،ہم عوام کو بلا امتیاز زندگی کی تمام سہولیات میرٹ پر فراہم کرنا چاہتے ہیں،جلسہ ... مزید
-
وزیراعظم تعلیمی اصلاحاتی پروگرام کے تحت 422 سرکاری سکولوں میں 5 سو خواتین اور مرد اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ
-
عابدہ بی بی قتل کیس:مسلم لیگ (ن) کے تین رہنماؤں کی ضمانت خارج ، پولیس نے کمرہ عدالت میں ہتھکڑیاں لگا کر تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا
-
لاہور ہائی کورٹ : سود کو جائز قرار دینے سے متعلق بیان دینے پر صدر کو نا اہل قرار دلوانے سے متعلق درخواست مسترد
-
داعش کے خلاف فضائی کارروائی میں اضافے کے نتیجے میں بڑی کامیابی ملی ہے ،صدر اوبامہ،داعش تنظیم کے خلاف کارروائی جاری رہے گی ،داعش کے رہنماکوپیغام دیتاہوں کہ ہمارااگلانشانہ تم ہی ہو، پینٹاگون میں ... مزید
-
امریکا اور اتحادیوں کے داعش پر 22 فضائی حملے
-
سوڈان‘ جنوبی ڈارفور میں دو متحارب قبائل کے درمیان جھڑپیں‘ سترہ افراد ہلاک‘ 30 زخمی
-
سعودی عرب میں سینما گھر کا منصوبہ ، حکام نے خبر من گھڑت قرار دے دی
-
شامی مسیحی خواتین داعش کے خلاف جنگ میں شامل ہو گئیں،شامی مسیحی خواتین کے جنگجو دستے کو فیمیل پروٹیکشن فورسَ کا نام دے دیا گیا
-
شمالی کوریا آئندہ سال جوہری اوور آبدوز لاؤنچڈ بیلسٹک میزائل تجربہ کرسکتا ہے ،جنوبی کوریا
-
افغانستان ، سکیورٹی فورسز کا آپریشن کلین اپ ، اکتیس طالبان ہلاک ، درجنوں زخمی ، متعدد کو گرفتار کرلیا گیا
-
سویڈن کو جولین اسا نج سے پوچھ گچھ کرنے کی اجازت، جولین اسانج نے 2010 میں بڑی تعداد میں امریکی خفیہ دستاویزات کیں تھیں
-
کچھ لوگوں نے غلط کاریاں چھپانے کیلئے سیاست کو ڈھال بنا رکھا ہے،چوہدری نثار،کوئی ادارہ جواب طلبی کر تا ہے تو سندھ پر حملے سے تشبیہہ دیتے ہیں، سندھ پر کوئی ادارہ یا وفاقی حکومت حملہ آور نہیں ہے،سند ... مزید
-
حکو مت سندھ نے تیسر ے روز بھی اسمبلی اجلاس میں ر ینجرز کی مد ت میں تو سیع نہیں کرا ئی، اپو ز یشن کا ز بر د ست احتجا ج،ایوان 20منٹ تک مچھلی بازار بنا ر ہا ،اسپیکر نے اجلاس آ ج صبح سا ڑ ھے نو بجے تک ملتو ... مزید
-
بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط سے حریت رہنماؤں کی ملاقات،کشمیرکی صورتحال پر بریفنگ دی
-
بھارت میں ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کھیلنے میں کوئی قباحت نظرنہیں آتی،سرتاج عزیز
-
الزام تراشی کی سیاست نہیں کرناچاہتے ،نیب اور رینجرزاپنی حدود میں رہ کرکام کریں،خورشید شاہ،وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے بھی منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کااعتراف کیا تھا مگرہماری جنگ کسی شخص کیلئے نہیں ہے،حمام ... مزید
-
وزیراعظم کے مشیر ہوا بازی شجاعت عظیم عہدے سے مستعفی
-
قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کرنیوالے ججوں کیخلاف کاروائی کیلئے نظام موجود ہے،چیف جسٹس،سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایات پر قانونی تقاضوں کے مطابق کارروائی کی جارہی ہے،کئی وکلاء نے ماتحت عدالتوں میں ... مزید
-
حکو مت سندھ کا ر ینجرز کی مد ت میں تو سیع کا معا ملہ 27د سمبر تک لٹکا نے پر غور
-
عمران خان کا لودھراں کے ضمنی انتخابات فوج کی نگرانی میں کرانے کا مطالبہ، (ن) لیگ کاکام کرپشن کرنا اور ووٹ خریدنا ہے ، الیکشن کمیشن نواز شریف کو نوٹس بھیجے ،میڈیاسے گفتگو،آئندہ الیکشن میں کسی صورت ... مزید
-
ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان میں قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے فنڈز دینے کا فیصلہ ،مزید آسان شرائط پر قرضے دیئے جائینگے ، بینک 1050 ملین ڈالر کا قرضہ فراہم کرچکا ہے اور اس حجم کو بڑھا کر 1.5ارب ڈالر تک ... مزید
-
چین نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ کو گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے سے مشروط کر دیا،چائنا پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ اس وقت تک مکمل نہیں ہو سکے گا جب تک گلگت بلتستان کی متنازع حیثیت کو ختم کرتے ... مزید
-
عمران فاروق قتل کیس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ایک بار پھر تبدیل ‘ نئی ٹیم کا نوٹیفکیشن جاری
-
کراچی کی طرز پر پنجاب میں آپریشن کیا گیا تو پنجاب سے بھی بہت ”ڈاکٹر ز“سامنے آئیں گے ،شیخ رشید، حقیقت میں(ن) لیگ اور پیپلز پارٹی نے ایک دوسرے کی کرپشن کو بچانے کا ” میثاق “ کر رکھا ہے، ایل این جی کا ... مزید
-
برطانیہ دنیابھر میں پاکستانیوں کوویزانہ دینے والا ملک بن گیا، برطانیہ نے گزشتہ چند سالوں سے پاکستانیوں کوکم ازکم تعداد میں ویزادینے کی غیراعلانیہ پالیسی اختیار کررکھی ہے، ہزاروں پاکستانیوں کی ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.