وزیراعظم کے مشیر ہوا بازی شجاعت عظیم عہدے سے مستعفی

منگل 15 دسمبر 2015 09:48

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔15دسمبر۔2015ء) وزیراعظم کے مشیر ہوا بازی شجاعت عظیم عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان ایو ایشن کا کہنا ہے کہ شجاعت عظیم نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو بھجوا دیا۔

(جاری ہے)

شجاعت عظیم نے استعفیٰ سپریم کورٹ کی آبزرویشن کے بعد دیاہے۔ ترجمان کے مطابق شجاعت عظیم کسی قسم کی تنخواہ اور مراعات نہیں لے رہے تھے ذمہ داریاں اعزازی قبول کی تھیں۔

متعلقہ عنوان :