تحر یک انصا ف نے سندھ اسمبلی میں ر ینجرز کے اختیارات میں اضا فہ کے لئے قرار داد جمع کرا دی

بدھ 9 دسمبر 2015 09:43

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔9دسمبر۔2015ء) تحر یک انصا ف نے سندھ اسمبلی میں ر ینجرز کے اختیارات میں اضا فہ کے لئے قرار داد جمع کرا دی ہے منگل کے روز سندھ اسمبلی سیکر یٹریٹ میں سیکر یٹری اسمبلی فاروق عمر کے پاس تحریک انصا ف سے تعلق ر کھنے وا لے دو ار کان سندھ اسمبلی خرم شیر ز مان اور ڈا کٹر سیما ر ضا ء نے قرارداد جمع کر ائی بعد ازاں میڈ یا سے بات چیت کر تے ہو ئے خرم شیر زمان کہا کہ اگر حکو مت سندھ نے ر ینجرز کے اختیا رات میں اضا فہ نہ کیا تو پھر عوام یہ سمجھنے میں حق بجا نب ہو ں گے کہ حکومت سندھ کرا چی میں امن امان کی بحالی میں سنجیدہ نہیں ہے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ سندھ اسمبلی کی قرار داد کی منظو ری کے لئے د یگر جما عتوں سے بھی را بطے کیے جا ئیں گے ڈا کٹر سیما ء نے کہا کہ جب پولیس امن امان بحال کرا نے میں ناکام ہو ئی تھی اس لئے ر ینجرز کو لا یا گیا اور ر ینجرز نے امن امان بحال کر د یکھا یا اب ر ینجرز کو واپس بھیجنا دو بارہ امن امان تبا ہ کر نے کے مترا دف ہو گا ۔

متعلقہ عنوان :