اقتصادی راہداری کی منصوبہ بندی اور عملدرآمداس انداز سے کیا جائے کہ خیبر پختونخوا ،فاٹا اور بلوچستان کے پسماندہ علاقوں کوملایااورانکی ترقی کوعملی جامہ پہنایاجاسکے،عمران خان
جمعہ 27 نومبر 2015 09:27
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔27نومبر۔2015ء)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کی منصوبہ بندی اوراس پرعملدرآمداس انداز سے کیا جائے جس سے خیبر پختونخوا ،فاٹا اور بلوچستان کے پسماندہ علاقوں کوملایااوران کی ترقی کوعملی جامہ پہنایاجاسکے۔پی ٹی آئی کے چیئرمین نے اس بات پر افسوس کا اظہارکیاکہ پاک چین اقتصادی راہداری کامقصد غیر ترقیافتہ علاقوں کو ترقیافتہ علاقوں کے برابر لانا تھالیکن اسے ترقیافتہ حصوں سے گزاراجا رہا ہے اوراس بات کونظر انداز کیا جارہا ہے کہ پسماندہ علاقوں کوبھی ترقی دینے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ مغربی روٹ پر کام کرنے سے نہ صرف اس منصوبے کے اخراجات میں کمی آئے گی بلکہ اس کا فاصلہ بھی کم ہوگا جبکہ افادیت بڑھے گی۔(جاری ہے)
خیبر پختونخوا اسمبلی کے سپیکرکی قیادت میں آئے ہوئے ایک وفدکے ارکان سے باتیں کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ انکی پارٹی ہمیشہ پسماندہ علاقوں کی ترقی اور خوشحالی کیلئے کام کرے گی تاکہ وطن عزیز کے وہ پسماندہ علاقے جو ہمیشہ سے نظر انداز ہوتے چلے آ رہے ہیں کوبھی دوسرے علاقوں کیساتھ برابری کی سطح پر لایا جاسکے۔
وفدکے ارکان میں ایم پی اے ڈاکٹر حیدر علی خان،صوبائی آرگنائزرپی ٹی آئی فضل محمد خان،ناظم تحصیل ٹوپی محمد سہیل،ناظم تحصیل لاہور صوابی سہیل خان اور قبائلی لیڈر ایوب آفریدی بھی شامل تھے۔موخر الذکرنے اس موقع پر عمران خان کی لیڈر شپ پر اعتمادکا اظہارکرتے ہوئے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔پاٹا میں اصلاحات کے بارے میں عمران خان نے کہا کہ انکی پارٹی پاٹامیں اصلاحات کو سپورٹ کرے گی۔انہوں نے کہاکہ قبائلی عوام پر دوسروں کی رائے مسلط نہیں ہونی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ قبائلی علاقوں کے عوام نے پاکستان کے قیام کے سلسلے میں بیش بہاقربانیاں دی ہیں اور اب وقت آ چکا ہے کہ انکی قربانیوں کے اعتراف میں انہیں ان کا حق دیا جائے۔انہوں نے کہا کہ قبائلی علاقہ جات کو بھی ملک کے دوسرے ترقی یافتہ علاقوں کے برابر لائے جانے کی ضرورت ہے۔عمران خان نے اس موقع پر ایوب آفریدی کو تحریک انصاف میں شمولیت پر خوش آمدید کہا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعہ 27 نومبر 2015 کی مزید خبریں
-
پاک بھارت حکومتوں نے کر کٹ بورڈزکو سیریز سری لنکا میں کھیلنے کی اجاز ت دیدی، دونوں ممالک کے مابین ٹیسٹ سیریز اگلے سال انگلینڈ میں کھیلی جائے گی
-
ملتان ، تحریک انصاف کی کارنر میٹنگ کے دوران سٹیج کا پچھلا حصہ گر گیا، شاہ محمود قریشی بال بال بچ گئے
-
پیپلز پا رٹی کی مر کز ی قیا دت نے سندھ کا بینہ میں تبدیلی کی منظو ری دے دی
-
پنجاب میں داعش کاکوئی وجودنہیں ہے ، آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا
-
وفاقی وزیر اکرم دُرانی واقعہ کے فوراً بعد عیادت کیلئے ہسپتال پہنچ گئے
-
لاہور، حساس اداروں کا چھاپہ ،دہشت گردی شبہ میں 9افراد گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل
-
پشاور میں بین الاقوامی معیار کے بس سروس منصوبے کے حوالے سے جائزہ اجلاس ،بس سروس منصوبے کا جائزہ لیا گیا
-
چشتیاں ،سفاک ملزمان نے 6سالہ بچے کو اغواء کرکے زیادتی کے بعد پھندا ڈال کر قتل کر دیا ،نعش نالے میں پھینک دی
-
مری معاہدے پر عملدرآمد نہیں ہوا تو مسلم لیگ ن کے ارکان بغاوت کرلیں گے ، سیاسی تجریہ نگار،گزشتہ ڈھائی سالوں سے منتخب مسلم لیگ ن کے ارکان مسلسل نظر انداز ہوتے رہے ہیں جس سے ان کے حلقوں میں بے شمار مسائل ... مزید
-
پیرس حملوں کا مبینہ منصوبہ ساز عبدالحمید اباعود پولیس کی جانب سے بتاکلان تھیٹر کے محاصرے کے وقت علاقے میں موجود تھا،فرانسیسی استغاثہ
-
سری لنکن بحریہ نے 15 بھارتی ماہی گیر گرفتار کر لئے
-
مغربی برازیل میں6.7شدت کا زلزلہ ،گہرائی زیادہ ہونے کی وجہ سے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
-
سائبیریا میں سویلین ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 15افراد ہلاک
-
امریکہ نے قندوز کے ہسپتال پر بمباری کے واقعہ کو ”انسانی غلطی“ قرار دیدیا
-
بھارتی وزیر داخلہ کی عامر خان پر لوک سبھا میں کڑی تنقید،ایوان مچھلی منڈی بن گیا ،عامر خان امبیڈکر سے سبق حاصل کریں جنہوں نے مشکلات کے باوجود بھارت چھوڑنے کا نہیں سوچاتھا ، راج ناتھ
-
سعودی عرب : تمام اسکولوں میں فوٹو گرافی پر پابندی عائد کر دی گئی، پابندی سوشل میڈیا پر اساتذہ کے ہاتھوں طلبہ کی پٹائی کی تصاویر اور ویڈیوز منظرعام پر آنے کے بعد لگائی گئی ہے ؛سعودی وزارت تعلیم
-
چین: خفیہ راز افشاں کرنے کا الزام، صحافی گاوٴ یو کی سزا برقرار، صحافی کو کمیونسٹ پارٹی کے ایک اندرونی دستاویز کو امریکہ میں چینی زبان کی ایک ویب سائٹ ، کو بھیجنے کا قصورا ٹھہرایا گیا تھا
-
ترکی نے روسی طیارے کو دی گئی وارننگ کی آ ڈیوریکارڈنگ جاری کر دی، طیارہ ترکی کی فضائی حدود میں نہیں تھا حکام کی طرف سے کوئی وارننگ نہیں دی گئی،روسی پائلٹ کا دعویٰ
-
کرا چی، انسدا د دہشت گر دی کی خصو صی عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین کو4روزہ جسمانی ریمانڈپر نارتھ ناظم آباد انویسٹی گیشن پولیس کے حوالے کردیا، ملزم سے تفتیش کرنی ہے ،اس لیے ملزم کو14روزہ جسمانی ریمانڈ پرپولیس ... مزید
-
بنوں،وفاقی وزیراکرم دُرانی پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ ،بال بال بچ گئے،ایمبولنس گاڑی نشانہ بنی ، 2افراد جاں بحق ، 2ا زخمی ہوگئے
-
اب جعلی شناختی بنانے اور حاصل کرنے والے دونوں جیل میں ہونگے‘ ایک لاکھ شناختی کارڈوں کو بلاک کر دیا،وزیر داخلہ چوہدری نثار،پانچ لاکھ بیک لاک پاسپورٹ کا مسئلہ دو مہینوں میں حل کیا ‘ارجنٹ پاسپورٹ ... مزید
-
بھارت کی نیوکلیئر سپلائی گروپ میں شمولیت سے خطے کا توازن خراب ہوگا،پاکستان،طالبان کمانڈر خان عرف سجنا کی ہلاکت کا علم نہیں،افغانستان سے لاشیں مالاکنڈ منتقل کرنے کی رپورٹس کی تحقیقات کررہے ہیں،ترجمان ... مزید
-
حکومت 2017ء تک بجلی کا فرق ختم کرنے کیلئے مزید10ہزارمیگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل کرناچاہتی ہے، اسحاق ڈار،وزیر خزانہ کی زیر صدارت 1ہزارمیگاواٹ کا منصوبہ لگانے کے حوالے سے اجلاس، منصوبوں پرجلد کام شروع ... مزید
-
اقتصادی راہداری کی منصوبہ بندی اور عملدرآمداس انداز سے کیا جائے کہ خیبر پختونخوا ،فاٹا اور بلوچستان کے پسماندہ علاقوں کوملایااورانکی ترقی کوعملی جامہ پہنایاجاسکے،عمران خان
-
جرائم پیشہ کہیں بھی چھپے ہوں رینجرز ان کے خلاف کارروائی کریگی،ڈی جی رینجر ز سندھ
-
قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی خزا کی ودہولڈنگ ٹیکس 0.2فیصد کرنے کی سفارش ، رواں سال کے پہلے پانچ ماہ میں ودہولڈنگ ٹیکس کی مد میں 8 ارب، مالی سال کے آخر تک ایف بی آر 18 ارب روپے اکٹھا کرنے میں کامیاب ہو جائے ... مزید
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم نواز شریف سمیت دیگر اعلیٰ حکومتی عہدیداروں کے خلاف درج ایف آئی آر خارج کرنے کی درخواست مسترد کر دی
-
الیکشن کمیشن کا پولنگ کے روز ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سزاؤں کا اعلان ، پولنگ میں رکاوٹ، پولنگ اسٹیشن پر قبضہ یا پولنگ رکوانے پر 3 سال قید، 1 لاکھ روپے تک جرمانہ ہو سکے گا، الیکشن کمیشن
-
قطر سے درآمد ایل این جی کی قیمت کی تفصیل منظر عام پر آگئی ، درآمد ایل این جی کی قیمت عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت کے 14 فیصد تک ہوگی
-
عمران خان کے پاس بھارت میں ایک نیا پاکستان بنانے کا اچھا موقع ہے ،سینیٹر مشاہد اللہ خان، پاکستان ایک سنجیدہ اور ذمہ دار ملک ہے‘ کھیل کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہوتا،پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے ... مزید
-
وزیر اعظم کی 40 ارب روپے کا بوجھ عوام پر ڈالنے کی ہدایت ، ٹیکس میں اضافے سے متعلق وزارت خزانہ کی بھیجی گئی تجویز کی وزیر اعظم نے منظوری دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.