افغانستان میں ڈرون حملہ ، کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈر خان سعید سجنا سمیت 12 شدت پسند ہلاک، 20 افراد زخمی

جمعرات 26 نومبر 2015 08:57

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔26نومبر۔2015ء)افغانستان میں ڈرون حملے میں کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈرسجناسمیت12شدت پسندہلاک،20زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق ڈرون حملہ افغانستان کے علاقے ڈمہ میں کیاگیا،حملے میں ہلاک ہونیو الوں میں کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈرسجنا،کمانڈرمقیم کوچی ،کفایت کوچی بھی شامل ہیں ۔طالبان نے سیدسجناکے ہلاک ہونے کی تصدیق نہیں کی ہے