شمالی وزیرستان ،تحصیل دتہ خیل میں فورسز کی کارروائی میں 26 دہشتگرد ہلاک ، متعدد ٹھکانے تباہ

اتوار 15 نومبر 2015 09:43

میرانشاہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔15نومبر۔2015ء) شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں چھبیس دہشتگرد ہلاک ، متعدد ٹھکانے تباہ کردیئے گئے ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق ہفتہ کے روز شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں چھبیس دہشتگرد ہلاک اور ان کے متعدد ٹھکانے تباہ ہوئے ہیں

متعلقہ عنوان :