عمراکمل پر کرکٹ کے دوراز ے بند ہونے کے بعد شوبزکے درواز ے کھل گئے،پاکستان اوربھارت کے مختلف فلمسازوں کی جانب سے عمر اکمل کو اپنی فلموں میں کام کرنے کی پیشکش کردی

ہفتہ 14 نومبر 2015 09:09

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارآ ن لائن۔14نومبر۔2015ء) معروف پاکستانی کرکٹر عمر اکمل پر قومی ٹیم کے درواز ے بند ہونے کے بعدشوبز کے دروازے کھل گئے پاکستان اوربھارت کے مختلف فلمسازوں کی جانب سے عمر اکمل کو اپنی فلموں میں کام کرنے کی پیشکش کردی گئیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق حیدر آباد میں عمر اکمل کی ایک ڈانس پارٹی میں شاندار ڈانس پرفارمنس کو لوگوں کو بے حد سراہا اور پسند کیا اس ویڈیو میں عمر اکمل ایک ماہر ڈانسر کی طرح ڈانس کرتے نظر آئے جس پر مختلف فلمسازوں کی جانب سے عمر اکمل کو اپنی فلموں میں کاسٹ کرنے کی آفر دیدی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :