افغانستان سے متعلق وزارتی کانفرنس دسمبرکے دوسرے ہفتے اسلام آبادمیں ہوگی، بھارت سمیت 31ممالک کودعوت نامے بھجوا دئیے دیئے

منگل 10 نومبر 2015 09:18

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10نومبر۔2015ء)افغانستان سے متعلق وزارتی کانفرنس دسمبرکے دوسرے ہفتے اسلام آبادمیں ہوگی ،پاکستان نے بھارت سمیت 31ممالک کودعوت نامے بھجوا دیئے گئے ،افغانستان سے متعلق ہارٹ آف ایشیا ء استنبول پراسیس نامی وزارتی کانفرنس افغانستان میں ترقی کیلئے شروع کیاگیاپروگرام تھااوربھارت بھی ہارٹ آف ایشیااستنبول پراسیس کاحصہ ہے ،یہ کانفرنس دسمبرکے دوسرے ہفتے اسلام آبادمیں ہوگی جس کیلئے پاکستان نے 31ممالک کودعوت نامے بھیجے ہیں

متعلقہ عنوان :