قیمتی تحائف ا ور توشہ خانوں پر ہاتھ صاف کرنے والوں کی فہرست ایف آئی اے کے حوالے، ریکوری آف گفٹ کے تحت تحائف توشہ خانے میں واپس لانے کی تیاریاں مکمل
پیر 26 اکتوبر 2015 09:45
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔26اکتوبر۔2015ء) قیمتی تحائف ا ور توشہ خانوں پر ہاتھ صاف کرنے والوں کی فہرست ایف آئی اے کے حوالے کر دی گئی ہے جس پر ایف آئی اے نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ریکوری آف گفٹ کے تحت تحائف توشہ خانے میں واپس لانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں کینٹ ڈویژن نے کئی سابق صدور اور وزرائے اعظم کے نام بھی دے دیئے ہیں ۔
سابق وزیر اعظم شوکت عزیز مہنگے ترین تحائف انتہائی کم قیمت پر لے کر چلتے بنے۔(جاری ہے)
سابق صدر آصف علی زرداری کو بھی دو بلٹ پروف گاڑیاں ملی تھیں صرف سابق صدر ایوب خان نے غیر ملکی دوروں پر ملنے والے تحائف لینے سے انکار کیا ذوالفقار علی بھٹو کے بارے میں بھی ریکارڈ نہ مل سکا ایک رپورٹ کے مطابق محمد خان جونیجو ، بے نظیر بھٹو ، پرویز مشرف ، وسیم سجاد ، غلام اسحاق خان ، فاروق لغاری ، رفیق تارڑ ، ظفر اللہ جمالی نے بھی یہ قیمتی تحائف وصول کئے ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے ایف آئی اے سابق صدور اور وزرائے اعظم کو خطوط بھی ارسال کرے گی سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی قمیتی ہار واپس کر چکے ہیں ۔
پیر 26 اکتوبر 2015 کی مزید خبریں
-
متوقع شکست دیکھ کر انگلش ٹیم اوچھے ہتھکنڈوں پراتر آئی، وہاب ریاض پربال ٹمپرنگ کا الزام لگادیا، میچ ریفری سے شکایت
-
چیئرمین پی سی بی نے بگ تھری کے خلاف بغاوت کا عندیہ دیدیا، ہندوستان نے اگر دسمبر-جنوری میں پاکستان کے ساتھ سیریز کھیلنے سے انکار کیا تو بگ تھری معاہدے سے بغاوت ہو سکتی ہے، بھا رت چھ سیریز کھیلنے کے ... مزید
-
انگلینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے ٹیم کے انتخاب پر مشاروت شروع ، یونس خان کو شامل ، احمد شہزاد کو ڈراپ کرنیکا اصولی فیصلہ
-
صرف 2 رنز کے فرق سے پاکستان کا شرمناک ریکارڈ انگلینڈ کے گلے پڑتے رہ گیا
-
ماڈل ایان علی کی مقدمے سے رہائی کا امکان
-
پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کی مہم جاری، عمران خان نے پہلے مرحلے کی انتخابی مہم کے آخری ایام میں خود میدان میں اترنے کا فیصلہ
-
پیپلزپارٹی شہید بھٹو گروپ کا ذوالفقار بھٹو جونیئر کو پارٹی چیئرمین بنائے جانے کا امکان ، 2016 میں تعلیم مکمل کرنے کے بعد باقاعدہ سیاست میں آنے کا اعلان کریں گے
-
رقوم کی مشکوک منتقلی، نیب نے سابق چئرمین سی ڈی اے فرخند اقبال کو آج بذریعہ پولیس طلب کرلیا،سابق چےئرمین سی ڈی اے فرخند اقبال کے اکاؤنٹ میں رقوم کی مشکوک منتقلی کا نوٹس سٹیٹ بینک آف پاکستان نے لیا ... مزید
-
ہماری خواہش تھی وزیر اعظم اپنے ساتھ جہاز میں ڈاکٹر عافیہ کو لاتے ،سراج الحق ، وقت کا تقاضا ہے سیاست دان مل بیٹھ کر عام آدمی کے مسائل کے حل کیلئے منصوبہ بندی کریں ملک کو چاروں طرف سے خطرات نے گھیر رکھا ... مزید
-
اوتھل،تیز رفتار مسافر کوچ گہری کھائی میں گر گئی، 8افراد جاں بحق4افراد زخمی، تاخیر سے کوچ سے لاشیں نکالی گئی
-
10محرم الحرام ،5ہزار سے زائد مشکوک افراد گرفتار ہونے کا انکشاف،فیصل آباد، ناروال،گجرات، گوجرانوالہ، ملتان اور لاہور میں سب سے زیادہ ”بندے“ پکڑے گئے
-
گورنر ہاوٴس سندھ کو ٹیلی فون کال پر بم سے اڑانے کی دھمکی،تحقیقات میں ٹیلی فون کال کراچی سے ہی کیے جانے کا انکشاف
-
ڈی سی ا و فیصل آباد نے تحریک انصاف کی مقامی قیادت 28 اکتوبر کو دھوبی گھاٹ میں جلسہ کی اجات دینے سے انکار کر دیا
-
قتل کا مقدمہ میں گواہی نہ دینے پر بھائیوں نے بہن ذبح کر ڈالی
-
بورے والا،بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ (ق) کے رہنماؤں کے حمایت یافتہ امیدوار کامسلم لیگ (ن) کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
سونا 150رو پے فی تولہ مہنگاہوگیا ، فی تولہ قیمت ایک بارپھر47ہزارروپے کے قریب پہنچ گئی
-
آئندہ 24گھنٹوں میں مالاکنڈ، ہزارہ، راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیر میں چند مقامات پر موسلادھار بارش ،پہاڑوں پر مزید برفباری کا امکان
-
افغانستان ،قندوز میں ایک بار پھر لڑائی کا آغاز،طالبان کا رہائشی عمارتوں سے افغان سیکیورٹی فورسز پر حملہ، جوابی کارروائی میں 22 عسکریت پسند ہلاک ، 4 سیکیورٹی اہلکار بھیما رے گئے، افغا ن حکا م
-
بھارتی ادیب محمد گلزار کا مودی حکومت کے رویے پر احتجاج، ایوارڈ لینے سے انکار
-
قندوز میں ہسپتال پر حملے کی تفتیش امریکی جنرل کے سپرد
-
یمنی فورسز کی تعز پر دوبارہ کنٹرول کے لیے پیش قدمی،تعز میں شدت کی لڑائی
-
’عدم تعاون‘ امریکا نے فلسطینی اتھارٹی کی امداد میں کٹوتی کردی
-
شامی فوجی اہلکار کو داعش نے ٹینک تلے زندہ کچل ڈالا،کسی یرغمال فوجی کو ٹینک تلے کچلنے کا شام میں یہ پہلا واقعہ ہے
-
شمالی اور لاطینی امریکی ممالک، ٹیکساس میں سیلابی صورتحال،ر رابطہ سڑکیں بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ،درخت جڑ سے اکھڑ گئے،بجلی کا نظام درہم برہم
-
شیوسینا کا مسلمانوں کے ساتھ رویے سے میرا سر شرم سے جھک گیا ہے، سابق بھارتی نیول چیف،مسلمانوں اور نچلی ذات کے ہندووٴں کے ساتھ انسانیت سوز سلوک سیکولربھارت کے چہرے پر بد نما دھبہ ہے،بھارتی حکومت کی ... مزید
-
پاکستان کی نقالی: بھارت میں خواتین لڑاکا پائیلٹ کی بھرتی،بھارتی ناریوں کو فضائیہ میں ٹرانسپورٹ طیارے اور ہیلی کاپٹر اڑانے کی اجازت تھی ، حکو مت کا لڑ اکا طیارے اڑنے کی اجا زت دینے کا فیصلہ کر لیا ... مزید
-
اسرائیل نے مسجد اقصیٰ میں غیر مسلموں کو عبادت کی اجازت کا فیصلہ واپس لے لیا ، مسجد الاقصیٰ میں صرف مسلمانوں کو عبادت کی اجازت ہوگی،اسرائیلی وزیراعظم
-
بھارت کی سیالکوٹ شکر گڑھ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری، 6 افراد زخمی،بھارتی فورسز نے بورے چک، بوپال پور اور مکوال گاوٴں کو نشانہ بنایا، مکوال گاوٴں میں ایک مکان پر 2 مارٹر گولے گرنے سے ... مزید
-
برفباری اوربارش ،ملک بھر کا موسم سرد ہوگیا،ہرنائی اور لورالائی میں آسمانی بجلی گرنے سے 3 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق،3 بچے زخمی،وادی کاغان کے سیاحتی مقام پر شدید برفباری ، سینکڑوں سیاح پھنس گئے،برفباری ... مزید
-
بلاول کا انکلوں سے جان چھڑانے کا پروگرام، مرحلہ وار کرپشن میں ملوث انکل صاحبان کو پارٹی عہدوں سے فارغ کر دیا جائے گا،ذرائع
-
بھارت کی بڑھتی مداخلت،حکومت معاملے پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے کر لائحہ عمل مرتب کرے،خورشیدشاہ،بھارت ہمیں اینٹ کا جواب پتھر سے دینے پر مجبور نہ کرے :،اپوزیشن لیڈر
-
پی پی کے اہم رہنماؤں کے خلاف نیب مقدمات، مسلم لیگ (ن ) اور پیپلزپارٹی میں مفاہمت میں آڑے آگئے ، نواز شریف، آصف زرداری کے درمیان ملاقات بھی نہ ہو سکی
-
ن لیگ کی پری پول رگنگ میں ڈی سی اوز بطور آر اوز سرگرم، الیکشن کمیشن خاموش: پرویزالٰہی ،الیکشن کمیشن سویا رہا تو بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی سے لوگ 2013ء اور 1977ء کو بھول جائیں گے اور زبردست تحریک چلے ... مزید
-
سعودی کیڈٹ فواز المشعال کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ تیار،فواز کے سر، ناک، بازو پر زخم ،پیروں کے تلووٴں پر نیلے دھبے ،منہ کے بیرونی حصے پر خون ، معدے سے الکوحل کی بو آر رہی تھی،فرانزک ٹیسٹ کیلئے جسمانی ... مزید
-
اسلام آباد، ڈی ایم اے میں ہزاروں افغانیوں کو غیر قانونی پیدائشی سرٹیفکیٹ جاری ہونے کے سکینڈل کا انکشاف، پاکستانی شہریت حاصل کرنیوالے افغانیوں نے وفاقی دارالحکومت میں اربوں کی جائیدادیں بنا لیں،غیر ... مزید
-
حکومت کا پراپرٹی سیکٹر میں ٹیکس چوری روکنے کیلئے نیا قانون متعارف کرانے پر غور،بھارتی ٹیکس اتھارٹی کی طرح پاکستان میں ایف بی آر کو ٹیکس بچانے کیلئے کسی بھی جائیداد کی کم ویلیو ظاہر کرنے پر 25 فیصد ... مزید
-
قیمتی تحائف ا ور توشہ خانوں پر ہاتھ صاف کرنے والوں کی فہرست ایف آئی اے کے حوالے، ریکوری آف گفٹ کے تحت تحائف توشہ خانے میں واپس لانے کی تیاریاں مکمل
-
تحریک انصاف نے نواز شریف کے دورہ امریکہ پر اخراجات اور کامیابیوں بارے اعداد و شمار اکٹھے کرنے شروع کر دیئے
-
پی ایس او نے ایل این جی کی مقرر کردہ عبوری قیمت پر نظرثانی کیلئے اوگرا کو درخواست بھیج دی،اوگرا نے پی ایس او کا مارجن 4فیصد کے مطالبے کے برعکس1.82فیصد مقرر کیا جس میں اضافے کی درخواست کی گئی ہے؛ ترجمان ... مزید
-
نئی سیاسی جماعت کا آغاز اور فنڈز کی دستیابی ،افتخار چوہدری کے نومبر میں غیرملکی دورے کا امکان
-
نوازشریف اچھی گورننس کریں فوج ان کے ساتھ ہوگی،مشرف ،جنرل راحیل شریف اچھاکام کررہے ہیں ،کراچی آپریشن درست اقدام ہے ،بھارت میں ہندوانتہاء پسندی عروج پرہے ،نریندرمودی کوکوئی نفسیاتی مسئلہ ہے،نجی ... مزید
-
ملالہ یوسفزئی کا دورہ بھارت اور مودی سے ملاقات کرنے کی خواہش کا اظہار،دورہ بھارت اور مودی سے ملنے کی ہمیشہ سے خواہش رہی ہے ،بھارتی وزیراعظم سے ملاقات کرکے انھیں تعلیم کیلئے مزید بجٹ اور ملک میں خواتین ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.