وزیراعظم نوازشریف امریکہ کادورہ مکمل کرنے کے بعدلندن روانہ

ہفتہ 24 اکتوبر 2015 09:53

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔24اکتوبر۔2015ء)وزیراعظم محمدنوازشریف امریکہ کادورہ مکمل کرنے کے بعدلندن روانہ ہوگئے ،وزیراعظم نوازشریف نے اپنے دورہ امریکہ کے دوران امریکی صدر،وزیرخارجہ اوردیگرحکام سے تعمیری ملاقاتیں کیں امریکی تھینک ٹینک سے خطاب کیااوراپنادورہ مکمل کرنے کے بعدواپس لندن روانہ ہوگئے