ڈی جی آئی ایس آئی امریکہ کے چار روزہ دورے کے بعد آج وطن واپس آئیں گے؛آئی ایس پی آر

پیر 19 اکتوبر 2015 09:47

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔19اکتوبر۔2015ء) آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی امریکہ کے چار روزہ دورے کے بعد آج پیر کو وطن واپس روانہ ہورہے ہیں میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی ایس پی آر کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل اختر رضوان آج بروز پیر وطن واپس روانہ ہورہے ہیں انہوں نے کہا کہ اپنے امریکہ کے چار روزہ دورے پر امریکہ کے اعلیٰ اور خفیہ اداروں کے حکام سے ملاقاتیں کیں۔

(جاری ہے)

دونوں رہنماؤں نے ملکی و غیر ملکی اور باہمی دلسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

متعلقہ عنوان :