بھارتی لڑکی گیتا پندرہ سال بعد 26اکتوبر کو بھارت روانہ ہوجائے گی

جمعہ 16 اکتوبر 2015 09:45

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔16اکتوبر۔2015ء) پاکستان میں رہ جانے والی بھارتی لڑکی گیتا پندرہ سال بعد 26اکتوبر کو بھارت روانہ ہوجائے گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گیتا 26فروری کو بھارت آجائے گی جس کی تصدیق بھارتی وزیر خارجہ ششماراج نے بھی کردی ہے ۔

(جاری ہے)

جن کا کہنا ہے کہ گیتا کو بھارت پہنچنے کے بعد اس کے گھروالوں کے حوالے کردیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گیتا کے ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد اس کے گھر والوں کی تصدیق ہوچکی ہے۔

متعلقہ عنوان :