چین نے پاکستان سٹیل ملزخریدنے کی باقاعدہ پیشکش کردی

جمعہ 16 اکتوبر 2015 09:44

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔16اکتوبر۔2015ء)چین نے پاکستان سٹیل ملزخریدنے کی باقاعدہ طو ر پر پیشکش کردی ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق چینی کمپنی (ایم سی سی )نے پاکستان سٹیل ملزخریدنے کی باقاعدہ پیشکش اپنے وفد کے دورہ کراچی کے بعدکی ہے ،وزیرصنعت وپیداوارکاکہناہے کہ چینی کمپنی(ایم سی سی )کی پاکستان میں سرمایہ کاری اورپاکستان سٹیل ملزکاخیرمقدم کریں گے ،نجکاری کمیشن کاکہناہے کہ پاکستان سٹیل ملزسمیت دیگراداروں کی نجکاری کیلئے نجکاری کمیشن کام کرچکاہے رپورٹ میں کہناہے کہ پاکستان سٹیل ملزسندھ حکومت کودینے کے خواہشمندہے تاہم کوئی مثبت جواب سامنے نہیں آیا

متعلقہ عنوان :