سا بق کرکٹرز عبدالقادر اور ساجد خان نے اپنا ووٹ پاکستان تحریک انصاف کے حق میں کاسٹ کیا

پیر 12 اکتوبر 2015 10:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔12اکتوبر۔2015ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے دو سابق کرکٹرز عبدالقادر اور ساجد خان نے اپنا ووٹ پاکستان تحریک انصاف کے حق میں کاسٹ کیا ۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں عبدالقادر کا کہنا تھا کہ وہ لندن سے ووٹ ڈالنے پاکستان آئے ہیں ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اب تو پاکستان کے عوام کو شعور آجانا چاہیے