سول ایوی ایشن، پی آئی اے اور پالپا کے درمیان تحریری معاہدہ طے پا گیا،پالپا کی پاکستانی قوم سے معذرت ،کئی روز سے جاری ہڑتال مستقل طور پر ختم کرنے کا اعلان،پالپا نے دس نکاتی معاہدہ پیش کیا،بعض نکات پر سیکرٹری سول ایوی ایشن کا اعتراض، کمیٹی کی مداخلت پر معاملات باہمی رضا مندی کے ساتھ طے پا گئے،پی آئی اے قومی ادارہ ہے یہ کسی کی میراث نہیں ہے،پی آئی اے کو فروخت کرنے کی سازش کی گئی تو کمیٹی اس معاملات کو بھی دیکھے گی،سینیٹر طلحہ محمود
ہفتہ 10 اکتوبر 2015 09:14
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10اکتوبر۔2015ء) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ میں سول ایوی ایشن ، پی آئی اے اور پاکستان ایئر لائن پائلٹس ایسوسی ایشن (پالپا) کے درمیان تحریری معاہدہ طے پا گیا جس پر پالپا نے پاکستانی قوم سے معذرت کرتے ہوئے اپنی کئی روز سے جاری ہڑتال کو مستقل طور پر ختم کرنے کا اعلان کردیا ۔ معاہدے پر پالپا کی طرف سے صدر عامر ہاشمی اور چیئرمین پی آئی اے کی عدم شرکت کی وجہ سے ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن امجد علی طور نے بطور گواہ دستخط کئے وفاقی سیکرٹری سول ایوی ایشن محمد علی گردیزی کو معاہدے پر عملدرآمد کرانے کا پابند اور پالپا کے درمیان جاری چپقلش ختم کرانے کیلئے جمعہ کے روز اجلاس پارلیمنٹ لاجز پیس ہال میں طلب کیا تھا اس سے قبل کمیٹی کا اجلاس بدھ کو منعقد ہوا تھا جس میں چیئرمین نے فریقین کو دو دن کے اندر مل بیٹھ کر معاملات طے کرنے کی ہدایت کی تھی جمعہ کے روز ہونے والے اجلاس میں دس نکاتی معاہدہ پالپا نے پیش کیا جن سے بعض نکات پر سیکرٹری سول ایوی ایشن نے اعتراض کیا جس پر کمیٹی کی مداخلت پر فریقین کے درمیان معاملات باہمی رضا مندی کے ساتھ طے پا گئے وفاقی سیکرٹری نے موقف پیش کیا کہ پالپا کے ایک پائلٹ نے جو کہ انٹرنیشنل ائر لائنز ایسوسی ایشن کا بھی ممبر ہے نے انٹرنیشنل ائر لائنز ایسوسی ایشن کو لکھی گئی ای میل میں ایسے الفاظ استعمال کئے ہیں جن سے سول ایوی ایشن کی گریڈنگ ڈاؤن ہونے کے ساتھ ساکھ بھی متاثر ہوگی ای میل کو واپس لینے کا اعلان کیا اجلاس کے دوران ممبر سینیٹر شاہی سید نے خدشے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسا معلوم ہورہا ہے کہ اس کے پیچھے کوئی سازش ہورہی ہے اگر پی آئی اے کو فروخت نہیں کرنا ہے تو عوام کو ذلیل نہ کیا جائے انہوں نے نشاندہی کی کہ کوئٹہ اور پشاور کی فلائٹس کو اکثر منسوخ کردیا جاتا ہے جبکہ لاہور اور اسلام آباد کی فلائٹس کو منسوخ نہیں کیا جاتا معاہدے پر دستخطوں کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ کئی روز سے کرائسز کا جمود چل رہا تھا جو اللہ کے فضل سے ختم ہوگیا ہے اور پالپا نے اپنی ہڑتال ختم کردی ہے ۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
ہفتہ 10 اکتوبر 2015 کی مزید خبریں
-
بنگلادیشی فاسٹ بولر مشرفی مرتضی ڈینگی میں مبتلا، بیماری کے باعث مشرفی مرتضی اب نیشنل لیگ کے تیسرے راونڈ میں اپنی ٹیم کی نمائندگی نہیں کرسکیں گے
-
2روز ہ وارم ا پ میچ ہار جیت کے بغیر ختم ، پاکستان اے کے 192رنز کے جواب میں انگلینڈ کی ٹیم میچ کے اختتام پر 9وکٹوں کے نقصان پر 198رنز بنا لئے تھے ، انگلش اوپنرز ناکام ، بیل 53، ٹیلر 61رنز بنا کر نمایاں رہے ... مزید
-
کرس کینز کے چہرے سے شرافت کا نقاب ہٹنے لگا،کرکٹر کے خلاف لندن کی عدالت میں بھیانک چارج شیٹ پیش کردی گئی
-
حکومت اورتاجروں میں ودہولڈنگ ٹیکس پر مذاکرات کاایک اوردوربے نتیجہ ،اگلا دوربدھ کو ہوگا
-
صوبے میں پی ٹی آئی کے برسراقتدارآنے سے قبل اندھیر نگری چوپٹ راج تھا ،پرویز خٹک، آوے کاآوا ہی بگڑاہواتھا اورکسی نے نظام ٹھیک کرنے کی زحمت گوارہ نہیں کی ،کوئی غریب کاپرسان حال نہیں تھا،ہم نے غریب ... مزید
-
بہاولپور،مختلف اداروں کی ٹیموں کی پولیو کے قطرے پینے ہونیوالی بچوں کی ہلاکتوں کی تحقیقات شروع
-
مجھے قبضہ گروپ کہا جا رہا ہے کیونکہ میں نے لوگوں کے دلوں پر قبضہ کیا ہے‘ عبدالعلیم خان
-
کوہاٹ، وزیر اعلیٰ کا ہیلی غلط جگہ لینڈنگ کر گیا، پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں،عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی
-
راولپنڈی، اڈیالہ روڈ میں قائم نجی سکول میں طلبہ کی لڑائی کے دوران فائرنگ ، دو طالبعلم شدید زخمی، ملزمان فائرنگ کے بعد فرار
-
لاہور، تین افر اد پراسرار طور پر ہلاک ہو گئے
-
جناح ہسپتال لاہور کے لفٹ آپریٹر نے افغانی رپورٹر کے 1100ڈالرز واپس لوٹا دیئے
-
ضمنی الیکشن این اے122، حکومت کا تاجروں کی شرائط ماننے کا انکشاف،ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے لئے رقم کی حد 3 لاکھ روپے جبکہ ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح 0.1 فیصد کرنے پر حکومت ”ہاں“ میں جواب دے دیا ہے، سینئر تاجر ... مزید
-
ضمنی الیکشن این اے122 ، بیلٹ پیپرز آج پریزائیڈنگ آفیسرز کے حوالے کئے جائیں گے
-
انسانی حقوق کا چمپئن بننے والا بھارت خواتین کو تحفظ اوربنیادی حقوق فراہم کرنے میں بری طرح ناکام، پونا میں 60سالہ رامو چووان نے اپنی 55سالہ بیوی کو نہ صرف کلہاڑیوں کے وار سے قتل کیا بلکہ اس کا کٹا ہوا ... مزید
-
نیپال کے وزیر اعظم کا انتخاب اتوار کو ہو گا
-
’سموگ اسینڈل‘ فوکس ویگن نے منصوبہ پیش کر دیا
-
یورپی یونین لوکاشینکو پر عائد پابندیوں کو معطل کرنے پر رضا مند
-
چین کی معیشت مکمل طور پر ’تباہی اور مایوسی‘ کے دہانے پر نہیں پہنچی، آئی ایم ایف ،چین کی معیشت بحالی کی جانب بڑھ رہی ہے لیکن اس کی رفتار کچھ حد تک سْست ہے، کرسٹین لگارڈ
-
تارکین وطن کی دوبارہ آباد کاری شروع ،یورپی یونین کے منصوبے کے تحت ایک لاکھ 20 ہزار تارکینِ وطن کو اٹلی، یونان اور یورپی یونین کے دیگر ممالک میں دوبارہ تقسیم کیا جائے گا
-
شام کے شہر حلب پر داعش کا حملہ ، ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل حسین ہمدانی ہلاک، ہمدانی داعش کے خلاف شامی آرمی کو معاونت فراہم کرنے کے لیے فوجی مشاورت کار کے طور پر شام میں موجود ... مزید
-
کوسووو: پارلیمنٹ میں احتجاجی ممبر نے آنسو گیس کا گرینیڈ پھینک دیا
-
شام میں کارروائی کے دوران چا ر روسی کروز میزائل ایران میں گرے تھے‘ امریکہ کا دعوی ، یہ واضح نہیں کہ میزائل کس مقام پر گرے اور ان سے کوئی نقصان بھی ہوا ہے یا نہیں،امریکی محکمہ دفاع ، امریکی دعوی بے ... مزید
-
بھکھی بجلی گھر منصوبے کا سنگ بنیاد،وزیراعظم نے 2018ء میں لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کا اعلان کر دیا،پنجاب حکومت95ارب کا منصوبہ 55 ارب میں مکمل کررہی ہے، منصوبے پر 40ارب روپے کی بچت ہمارے شفاف پالیسی کا نتیجہ ... مزید
-
استعفوں کی واپسی، ایم کیو ایم اور حکو مت کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے، ایم کیو ایم ارکان کے پارلیمنٹ سے استعفیٰ غیر موثر تھے،شکایات کے ازالے کیلئے کمیٹی بنا دی گئی ہے ،اسحاق ڈار ، اگلے ... مزید
-
ن لیگ پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتی ہے لیکن اپنی سرمایہ کاری دیگر ممالک میں ہے‘ عمران خان، نواز شریف پاکستان کا سب سے کرپٹ ترین آدمی ہے۔ سپریم کورٹ اصغر خان کیس پر پیش رفت کیوں نہیں کر رہی ... مزید
-
سیاسی و عسکری قیادت کا آپریشن ضرب عضب منطقی انجام تک جاری رکھنے کے عزم کا اظہار، ملک کو امن کا گہوارہ بنانا پہلی ترجیح، سلامتی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے ہر ممکن اقدام کیے جائیں گے، نوازشریف ، وزیراعظم ... مزید
-
پاک چائنہ تجارتی اقتصادی راہداری سے نیا خوشحال پاکستان وجود میں آئے گا‘ حمزہ شہباز،عمران خان قبضہ گروپوں اور قرضہ خوروں کو پرموٹ کر رہے ہیں۔ لیڈر بننے کے لئے نواز شریف شیر جیسا کلیجہ چاہئے، عمران ... مزید
-
پیماکا شامی مہاجرین کے لئے امدادی ٹیم بھجوانے کا اعلان،پاکستان قوم اور ڈاکٹرز نے بالخصوص ہمیشہ مشکل حالات سے دکھی انسانیت کے زخموں پر مرہم رکھا ہے‘ پروفیسر سہیل اختر،شام میں قیام امن اور مہاجرین ... مزید
-
سول ایوی ایشن، پی آئی اے اور پالپا کے درمیان تحریری معاہدہ طے پا گیا،پالپا کی پاکستانی قوم سے معذرت ،کئی روز سے جاری ہڑتال مستقل طور پر ختم کرنے کا اعلان،پالپا نے دس نکاتی معاہدہ پیش کیا،بعض نکات ... مزید
-
دہشتگردی کی روک تھام کیلئے 26 ملین سموں کو بلاک کیا ،شیخ آفتاب،وزیراعظم نے پی آئی اے کو 16 ارب روپے کی گرانٹ دی ‘ اب پی آئی اے میں لیز پر 42 جہاز آپریشنل ہیں،وفاق میں ملازمتوں کا کوٹہ صوبوں کی مشاورت ... مزید
-
بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ محرم الحرام کے دوران پاکستان میں بدامنی پھیلاسکتی ہے ، خفیہ اداروں کا انتباہ ، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ملک دشمن عناصر کے دہشتگردوں سے روابط کے شوائد اکھٹے کرلئے
-
کالے دھن سے بیرون ملک جائیدادیں بنانے والوں کے خلاف تحقیقات شروع، ایف آئی اے نے خریداروں کے نام، جائیداد کا پوسٹل ایڈریس، خریداری کی تاریخ اور مالیت کی تفصیلات حاصل کرلیں ۔ اہم شخصیات پر مشتمل فہرست ... مزید
-
پیپلز پارٹی ثابت کرے گی کہ وہ نچلے اور پسے ہوئے طبقے کی نمائندہ جماعت ہے ‘ پی پی مخالف امیدوار الیکشن ضوابط کی دھجیاں اڑا رہے ہیں ،پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پارٹی رہنماؤں ... مزید
-
مذاکرات کے لیے حکومت نہیں ناراض بلوچ بے تاب ہیں،براہمداغ بگٹی نے ہتھیارڈالنے کے لیے اکبربگٹی کے یوم وفات 26اگست کی تاریخ کاانتخاب کرلیا ہے،بلوچستان کے وزیرداخلہ سرفرازبگٹی
-
سانحہ منیٰ میں شہید پاکستانیوں کی تعداد 95ہوگئی،54کی سعودی عرب میں تدفین کردی گئی ، 22حجاج کرام تاحال لاپتہ ہیں،سعودی عرب میں پاکستانی سفیر منظور الحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.