منی لانڈرنگ کیس ،الطاف حسین 15 اکتوبر کو پولیس اسٹیشن میں پیش ہونگے ،ضمانت میں مزید توسیع یا فرد جرم عائد ہونے کا امکان

ہفتہ 3 اکتوبر 2015 09:12

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔3اکتوبر۔2015ء) متحدہ کے قائد الطاف حسین کو منی لانڈرنگ کیس میں 15 اکتوبر کو لند ن میں پولیس اسٹیشن میں پیش ہونگے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق منی لانڈرنگ کیس میں متحدہ کے قائد الطاف حسین کو پولیس اسٹیشن میں پندرہ اکتوبر کو طلب کرلیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق پندرہ اکتوبر کو منی لانڈرنگ کیس میں الطاف حسین کی ضمانت کی آخری تاریخ ہو گی۔ پندرہ اکتوبر کے پیشی کے موقع پر الطاف حسین کو ضمانت میں مزید توسیع یا فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔