منیٰ حادثے کے 5 پا کستا نی شہداء کی تدفین

منگل 29 ستمبر 2015 09:02

منیٰ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔29ستمبر۔2015ء)منیٰ حادثے میں شہید پانچ پاکستانیوں کی تدفین شہداء قبرستان منیٰ میں کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان حج میڈیکل مشن کے مطابق منیٰ حادثے میں شہید ہونے والے کراچی کے تلمیذ احمد، افتخار احمد اور قمر خان اور خانیوال کے عبدالرحمان اور شہناز قمر کی تدفین منیٰ کے شہداء قبرستان میں کر دی گئی ہے۔