مولانا طارق جمیل نے وینا ملک کی بیٹی کے کان میں اذان دی

پیر 28 ستمبر 2015 09:37

مکہ مکرمہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔28ستمبر۔2015ء)مولانا طارق جمیل نے اداکارہ وینا ملک کی بیٹی کے کان میں اذان دی ہے۔وینا ملک کے ہاں چند روز پہلے بیٹی کی ولادت ہوئی تھی۔

(جاری ہے)

مولانا طارق جمیل حج کی ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ میں موجود ہیں، انہوں نے فجر کے بعد ٹیلی فون پر وینا ملک کی بیٹی امل خان کے کان میں اذان دی۔انہوں نے گزشتہ سال وینا ملک کے بیٹے ابرام خان کے کان میں بھی اذان دی تھی۔

متعلقہ عنوان :