پاکستان میں آج جزوی چاند گرہن ہوگا

پیر 28 ستمبر 2015 09:36

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔28ستمبر۔2015ء) پا کستا ن میں آ ج پیر کو جزوی چاند گرہن ہوگا جو صبح 5 بجکر 12 منٹ پر شروع ہو کر دن 10 بجکر 23 منٹ پر ختم ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے 28 ستمبر کو جزوی چاند گرہن ہوگا۔ چاند گرہن کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں دیکھا جا سکے گا۔

(جاری ہے)

چاند گرہن صبح 5 بجکر 12 منٹ پر شروع ہو کر دن 10 بجکر23 منٹ پر ختم ہوگا۔ ماہرین فلکیات کے مطابق نظر آنیوالا چاند گرہن سرخ رنگ کا ہو گا کیونکہ چاند جب مدار میں سے گزرتا ہے تو زمین سورج کے سامنے آ کر چاند کی ساری روشنی روک لیتی ہے۔ ایسے میں سورج کی صرف سرخ رنگ کی شعاعیں ہی چاند تک پہنچ پاتی ہیں اس طرح چاند سرخ نظر آتا ہے۔

متعلقہ عنوان :