نریندرمودی اورنوازشریف کے درمیان نیویارک میں دوطرفہ ملاقات کاکوئی امکان نہیں ،بھارتی وزارت خارجہ

جمعہ 25 ستمبر 2015 07:36

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔25ستمبر۔2015ء)بھارت نے کہاہے کہ وزیراعظم نریندرمودی اوران کے پاکستانی ہم منصب نوازشریف کے درمیان امریکہ میں کوئی ملاقات کاامکان نہیں ہے ۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان ویکاس سنواروپ نے نیویارک میں صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ دونوں ہم منصوبوں کے درمیان دوطرفہ ملاقات کاکوئی شیڈول طے نہیں ۔انہوں نے کہاکہ اگراس موقع پردونوں وزراء اعظم نے ہاتھ ملایایاایک دوسرے کونظراندازکیاتوسب کے سامنے ہوگا

متعلقہ عنوان :