جدہ ،سانحہ منیٰ میں شہید 3 پاکستانیوں کی شناخت ہو گئی،محمد عارف کا تعلق لاہور سے ہے

جمعہ 25 ستمبر 2015 07:33

جدہ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔25ستمبر۔2015ء) سانحہ منیٰ میں شہید ہونے والوں میں 3 پاکستانیوں کی شناخت ہو گئی ۔ شہید ہونے والوں میں محمد عارف کا تعلق لاہور سے ہے ان کی اہلخانہ نے ان کی شہادت کی تصدیق کر دی ۔

(جاری ہے)

عبدالمالک کا تعلق مردان کے علاقے تخت بھائی سے ہے جبکہ تیسرے پاکستانی خلیل احمد کا تعلق بھکر سے ہے ۔

متعلقہ عنوان :