نیب نے رانامشہود کے بیان کی ویڈیو ریکارڈنگ طلب کرلی،آئندہ چندروزمیں انکوائری کیلئے طلب کئے جانے کا امکان

جمعرات 10 ستمبر 2015 09:36

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10ستمبر۔2015ء) قومی احتساب بیورو (نیب) نے صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانامشہود کے بیان کی ویڈیو ریکارڈنگ طلب کرلی ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق نیب نے صوبائی وزیر رانامشہودکوکرپشن کے الزامات میں آئندہ چندروزمیں انکوائری کیلئے طلب کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں ۔رپورٹ کے مطابق نیب کی طرف سے خبردارکیاگیاہے کہ رانامشہودنیب کے سامنے پیش نہ ہوئے توان کی گرفتاری کابھی حکم دیاجاسکتاہے

متعلقہ عنوان :